کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

فرنچ فرائیز کو دنیا بھر میں بچے اور بڑے بہت شوق سے کھاتے ہیںمگر فرنچ فرائز کے شوقین افراد کیلئےحیران کن انکشاف

اسلام آباد(نیو زڈیسک)تلے ہوئے آلو کے ٹکڑے المعروف فرنچ فرائیز کو دنیا بھر میں بچے اور بڑے بہت شوق سے کھاتے ہیں، اس کو کیچپ، مایونیز اور دیگر چیزوں کے ساتھ لگا کر کھائے بغیر بھی مزہ نہیں آتا۔مگر ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے ایک وقت میں فرنچ فرائیز کھانے کی جو مقدار بتائی ہے اس نے لوگوں کے جذبات کو بھڑکا کر رکھ دیا ہے۔امریکی محکمہ زراعت نے فرنچ فرائیز کی مقدار 12 سے 15 قتلے رکھی ہے (جو کہ بہت کم ہے) مگر ہارورڈ یونیورسٹی پروفیسر نے اس خیال کو کچھ زیادہ ہی آگے بڑھا دیا ہے۔ہارورڈ ٹی ایچ چان اسکول آف پبلک ہیلتھ میں پروفیسر ایرک ریم کے مطابق ایک وقت میں 6 سے زیادہ فرنچ فرائیز کھانے سے گریز کرنا چاہئے۔یعنی ان کے خیال میں 6 فرنچ فرائیز ہی کافی ہیں اور یہ بات لوگوں کو ہضم کرنا مشکل ہوگئی ہے۔ہارورڈ پروفیسر کا دعویٰ ہے کہ ہر ایک کو پسند یہ پکوان درحقیقت غذائی طور پر تباہ کن ہتھیار ہے جس کی قیمت لوگوں کو اپنی صحت کی صورت میں چکانا پڑتی ہے۔ماہر غذائیت ایلائن میگی کے مطابق 10 فرنچ فرائیز ہی لوگوں کی تسلی کے لیے کافی ہیں اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ یہ پکوان آلو سے بنتا ہے جس میں غذائی پوٹاشیم اور وٹامن سی موجود ہوتا ہے۔اور تصور کرسکتے ہیں کہ ان قتلوں کو کھانے کے شوقین اپنے آپ کو کسی تعداد تک محدود نہیں کرسکتے اور ٹوئٹر پر انہوں نے اس کا اظہار بھی کیا۔ان کا کہنا تھا کہ اب تک انہیں جو نقصان ہوناتھا وہ ہوچکا اور انہیں اس کی کوئی پروا نہیں۔لوگوں کا ردعمل اتنا زیادہ تھا کہ پروفیسر ایرک کو ٹوئٹر پر وضاحت کرنا پڑی اور ان کا کہنا تھا ‘میں نے کوئی آئیڈیل مقدار نہیں بتائی، میں نے مشورہ دیا تھا کہ ریسٹورنٹس اس کی مقدار کم کردیں تو بہتر ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی طور پر ہوتا ہے جسے تھلیسیمیا بھی کہا جاتا ہے مگر بیشتر ... تفصیل