لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

واٹس ایپ کا نیا اور اب تک کا سب سے شاندار فیچر متعارف

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آئی او ایس اور اینڈرائڈ صارفین کے لیے واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے ڈارک موڈ فچیر پر کام جاری ہے اور یہ فیچر جلد ہی صارفین کو مہیا کردیا جائے گا۔واٹس ایپ کا ڈارک موڈ ایک ایسا فیچر ہے جس پر انتظامیہ کی جانب سے کئی بار ذکر کیا گیا اور ان کے مطابق یہ فیچر صارفین کو واٹس ایپ بہتر انداز میں استعمال کرنے میں مزید بہتری مہیا کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیچر بہت جلد اینڈرائڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے لانچ کردیا جائے گا۔ واضح رہے کہ سماجی رابطے کے دوسرے ذرائع یوٹیوب، ٹویٹر اور انسٹاگرام میں پہلے ہی اس فیچر کو متعارف کرادیا جاچکا ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)موسم گرما میں جسمانی وزن میں کمی لانا کافی آسان ہوجاتا ہے۔اس کی وجہ اس موسم میں کھیلوں اور گھر سے باہر سرگرمیوں کا بڑھنا ہی نہیں ہوتا بلکہ یہ بہترین وقت ہوتا ہے جب جسم کو زہریلے مواد سے پاک کیا جاسکتا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاک سوزوکی نے نئی 150 سی سی موٹرسائیکل پاکستان میں متعارف کرا دی ہے۔جیکسر ایس ایف 2019 کو اس کمپنی نے اسٹریٹ اسپورٹس بائیک قرار دیا ہے جو کہ پاکستان میں 2 رنگوں میں دستیاب ہوگی۔اس موٹرسائیکل کو گزشتہ دنوں ایک ایونٹ کے ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) جدید طبی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ روزہ ناصرف دل کی بیماریوں اور کینسر کے خطرات کو کم کرتا ہے بلکہ روزہ داروں کے وزن کو کم کرکے ، ان کے بلڈ پریشر میں کمی لانے ، دماغی صحت کو بہتر کرنے ... تفصیل