کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اب ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرور نہیں۔۔۔ موسم سرما میں کھانسی اور زکام سے بچنے کیلئے انتہائی آسان گھریلو توٹکے ، جان کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)موسم سرما میں مختلف بیماریاں جیسا کہ نزلہ, زکام ,کھانسی اور جلد کی خشکی وغیرہ ہو جاتی ہیں اور اس موسم میں ہمیں اپنے آس پاس ہر دوسرا فرد ان بیماریوں میں سے کسی نہ کسی بیماری کا شکار نظر آتا ہے-ان موسمی بیماریوں کا علاج چند قدرتی طریقو ں سے ممکن ہے۔ ہم یہاں آپ کو چند ایسے قدرتی طریقے بتاتا رہے ہیں جن کو استعمال کر کے آپ نزلہ، زکام، کھانسی اور خشک جلد کے مسائل سے نجات دے سکتے ہیں-پانی کا استعمال: موسم سرما میں زیادہ سے زیادہ پانی پینا چاہیے کیونکہ زکام کی صورت میں آپ کے جسم کا زیادہ تر پانی خارج ہوجاتا ہے، خاص طور پر اگر آپ کو قے کی شکایت ہو تو آپ پانی کی مقدار کو پورا کرنے کے لیے مختلف پھلوں کے جوس کا استعمال بھی کرسکتے ہیں-شہد: کھانسی کا درد کم کرنے کے لیے شہد ایک بہترین دوا کے طور پر کام آ سکتا ہے، شہد گلے کے دردکے لیے مفید ہے، اگر آپ کو کھانسی جراثیموں کے انفیکشن کی وجہ سے ہے تو شہد کے استعمال سے اس کھانسی کی مدت کم ہوسکتی ہے- ایک کھانے کا چمچا شہد دو سے تین روز تک کھائیے۔دودھ :دودھ ایک قدرتی غذا ہے جس میں خشک جلد کا علاج چھپا ہے، دودھ میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو خشک جلد کو ٹھیک کر دیتی ہیں- خشک جلد سے نجات کے لیے دن میں دو مرتبہ 4 کھانے کے چمچے دودھ میں عرقِ گلاب کے چند قطرے ڈال کر اپنے پورے جسم پر لگائیں۔نمک پانی: کھانسی اور زکام سے نجات حاصل کرنی ہو تو نمک ملے پانی کے غرارے کیجیے، یہ بہت ہی عام اور کارآمد نسخہ ہے، اس مخصوص پانی کے غرارے کرنے سے آپ کے گلے کی سوجن میں کمی واقع ہوگی اور آپ کو آرام ملے گا- ایک گلاس گرم پانی میں ایک چائے کا چمچ نمک شامل کر لیں اور اب اس پانی کو 15 سیکنڈ تک منہ میں رکھنے کے بعد تھوکتے جائیں اور یہ عمل باقی بچے ہوئے پانی کے ساتھ دہراتے جائیں-ناریل کا تیل: ناریل کے تیل کا استعمال خشک جلد کی روک تھام میں کارآمد ہے- اس تیل میں فیٹی ایسڈ ز کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے جو کہ آپ کی جلد کو خشک ہونے سے بچاتی ہے، سونے سے پہلے ناریل کا تیل لگائیے اور پوری رات لگا رہنے دیں۔ خشک جلد پر ناریل کا تیل روزانہ لگائیے-

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی طور پر ہوتا ہے جسے تھلیسیمیا بھی کہا جاتا ہے مگر بیشتر ... تفصیل

Pakwan