سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

2019میں سمارٹ فون خریدنے سے قبل یہ خبر ضرورپڑھ لیں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہم آپ کو 2019 میں آنے والے سمارٹ فونز کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں، آپ کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ کس طرح کے فونز 2019 میں مارکیٹ میں ملیں گے، اور وہ کیسے اس سے قبل آنے والے سمارٹ فونز سے مختلف ہوں گے؟ہائپ پر یقین: اگر پیسہ آپ کے لیے کوئی مسئلہ نہیں اور آپ ہائپ پر یقین رکھتے ہیں تو آپ خوش قسمت ہیں، 2019 میں ایپل، سام سنگ اور ہواوے کافی تعداد میں ایسے فونز بنا رہے ہیں، جو آپ کے معیار پر پورا اتریں گے۔ آپ ہواوے پی پرو 20، سام سنگ نوٹ 9 اور آئی فون ایکس ایس اور ایسے بہت سے سمارٹ فونز خرید سکتے ہیں۔ یہ کافی مہنگے فونز ہیں اور گوگل پکسل 3 بھی اس فہرست میں شامل ہے۔ اگر آپ کےپاس فونز خریدنے کے لیے ہزاروں ڈالر نہیں ہیں تو کوئی بات نہیں، آپ کے لیے بہت سی کپمنیا ں سستے فونز بھی متعارف کروائیں گی۔ اگر آپ ہائپ پر یقین نہیں رکھتے تو 2019 میں ایسے بہت سارے فونز آ رہے ہیں جن میں سائز، شیپ، کیمرہ اور ٹیکنالوجی پر خاص توجہ دی گئی ہے۔ جب بھی آپ کے سامنے کوئی فون آئے تو آپ نے ان چیزوں کا خاص خیا ل رکھنا ہےاس وقت چین نئے موبائل فیچرزمتعارف کر وانے کی دوڑ میں سب سے آگے ہے، دنیا میں چین موبائل فونز کی مارکیٹ میں بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، مندرجہ ذیل فہرست میں ایسے سمارٹ فونز کا ذکر کیا گیا ہے جو کہ امریکہ میں تیار نہیں ہوئے ہیں، ان میں سے ہر فون نے سلیش گیر ( Slash Gear)پر اچھے ری ویو حاصل کیے ہیں، اس بات سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کو 2019 میں کون سا فون لینا چاہیے۔

مزید خبر یں

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکی محققین نے ایک تحقیق سے اخذ کیا کہ وہ افراد جو 60 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد گرم اور دن بھر میں 700 ملی لیٹر تک چائے پیتے ہیں ان میں نیم گرم یا ٹھنڈی چائے پینے والوں کے مقابلے میں 90 فیصد ... تفصیل

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک) دنیائے انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے باضابطہ طور پر ویڈیو گیم اسٹریمنگ سروس کا اعلان کردیا۔ اس سروس کے لیے خصوصی گیم کنسول یا تیز رفتار کمپیوٹرز کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ عام لیپ ٹاپ، ڈیسک ٹاپ، ٹیبلٹ اور اسمارٹ ... تفصیل

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکہ میں طبی تحقیق میں کہاگیاہے کہ کولڈ ڈرنکس یا میٹھے مشروبات کا استعمال صحت کے لیے تباہ کن ہوتا ہے اور جلد موت کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ہارورڈ ٹی ایچ چن اسکول آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ چینی سے ... تفصیل