کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

توند سے پریشان ہیں تو یہ چائے آ پ کی زندگی کو آسان بنا دیگی

اسلام آباد(نیو زدیسک)کیا بڑھتے جسمانی وزن خصوصاً توند نکلنے سے پریشان ہیں؟ تو ایک منفرد مشروب اس مسئلے سے دنوں میں نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔جی ہاں روز ٹی یا گلاب کی چائے، بہت تیزی سے جسمانی وزن میں کمی میں مدد دے سکتی ہےیہ توند سے نجات دلانے کے ساتھ مختلف طبی فوائد بھی حاصل ہوسکتے ہیں جسیے جلد کی صحت بہتر جبکہ بال بھی صحت مند ہوتے ہیں۔اس میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس نظام ہاضمہ کو بھی بہتر بناتے ہیں جبکہ اس کی مہک ذہنی تناؤ دور کرنے کے ساتھ مزاج خوشگوار بناتی ہے۔ اس کے بعد ساس پین میں ڈال کر اسے 3 کپ پانی سے بھردیں اور پانچ منٹ تک ابالیں، اس کے بعد پانی کو چھان کر کپ میں ڈال دیں، اس میں شہد کو شامل کردیں یا پھر ایسے ہی پی لیں۔یہ چائے اینٹی آکسائیڈنٹس اور ورم کش خصوصیات رکھتی ہے، جس سے جسمانی وزن کم کرنے کی کوششیں زیادہ بہتر ہوتی ہیں، اسی طرح یہ چائے نظام ہاضمہ کو بھی بہتر کرتی ہے اور صحت مند نظام ہاضمہ موٹاپے سے نجات کے لیے ضروری ہے، روزانہ ایک سے 2 کپ اس مشروب کو پینا توند سے جلد نجات دلاسکتا ہے۔اس سے ہٹ کر یہ چائے پیشاب کی نالی میں سوزش کی روک تھام بھی کرتی ہے اور زہریلے مواد کو خارج کرتی ہے، جس سے بھی جسم کے لیے صحت مند وزن برقرار رکھنا آسان ہوجاتا ہے۔یہ چائے کیفین فری ہوتی ہے اور پیٹ کو زیادہ دیر تک بھرے رکھنے کا احساس دلاتی ہے جس سے بے وقت کھانے کی عادت سے نجات ملتی ہے اور اس سے بھی توند سے نجات میں مدد ملتی ہے۔یہ چائے جسمانی مدافعتی نظام کو مضبوط کرتی ہے اور اس کی وجہ اس میں موجود وٹامن سی کی موجودگی ہے جو مختلف اقسام کے انفیکشن سے تحفظ فراہم کرتا ہے، جسمانی مدافعتی نظام جتنا مضبوط ہوگا، موٹاپے سے نجات بھی اتنی ہی آسان ہوگی

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی طور پر ہوتا ہے جسے تھلیسیمیا بھی کہا جاتا ہے مگر بیشتر ... تفصیل