وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

فحش فلمیں دیکھنا صحت کیلئے کتنا نقصان دہ ہے ؟ نئی تحقیق نےکھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فحش فلمیں دیکھنے والوں کے ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایسی تمام فلمیں دماغ کو ضائع اور چھوٹا کرتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں ایک تحقیق کے بارے میں بتایا گیا کہ اگر کوئی سافٹ پورن یا فحش فلمیں دیکھتا ہے تو نت نتیجتاً مستقبل میں اس کا دل ایسا مواد دیکھنے کو کرتا ہے ۔تحقیق کے مطابق فحش فلمیں دماغ کی ساخت کو متاثر کرتی ہیں اور یہ سکڑنا شروع ہوجاتا ہے۔ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ وہ لوگ، جو باقاعدگی سے جنسی مواد یا فحش فلمیں دیکھتے ہیں، ان کے دماغ سے منسلک ”ریوارڈ سسٹم“ چھوٹا ہوتا چلا جاتا ہے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ماکس پلانک انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ ماہر نفسیات اور اس سائنسی تحقیق کی اہم مصنفہ زیمونے کیون کہتی ہیں، ” باقاعدگی سے پورن فلمیں دیکھنے کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ کم یا زیادہ آپ کا دماغی ریوارڈ سسٹم ضائع ہوتا جاتا ہے۔ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ وہ لوگ جو باقاعدگی سے جنسی مواد یا فحش فلمیں دیکھتے ہیں ان کے دماغ سے منسلک ’ریوارڈ سسٹم‘چھوٹا ہوتا چلا جاتا ہے۔جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ماکس پلانک انسٹیٹیوٹ سے وابستہ ماہر نفسیات اور اس سائنسی تحقیق کی اہم مصنفہ زیمو نے کیون نے کہا کہ ’باقاعدگی سے فحش فلمیں دیکھنے کا مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ کم یا زیادہ آپ کا دماغی ریوارڈ سسٹم ضائع ہوتا جاتا ہے‘۔ریوارڈ سسٹم دماغ میں پائے جانے والے عصبی ڈھانچوں کے مجموعے کو کہتے ہیں اور عصبی ڈھانچے خوشی فراہم کرتے ہوئے دماغی رویے کو کنٹرول کرتے ہیں۔اس تحقیق کے لئے ان 64 افراد کے دماغوں کو ایم آر آئی مشین کے ذریعے سکین کیا گیا،جن کی عمریں 21 سے 64 سال کے درمیان تھیں۔تحقیق کے مطابق جو لوگ اکثر فحش فلمیں دیکھتے تھے ۔ان کے دماغ کا ’سٹریم‘ نامی حصہ چھوٹا ہوجاتا ہے۔یہ حصہ ریوارڈ سسٹم کا ایک اہم جز ہے اور جنسی تحریک میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئے ہیں کہ ایم آر آئی مشین میں زیادہ فحش فلمیں دیکھنے والوں کا ’ریوارڈ سسٹم‘یا دماغ کم فعال تھا اور ان کے دماغ کو زیادہ فعال ہونے کے لئے زیادہ فحش مواد کی ضرورت تھی۔لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ان افراد کے دماغ کا’سٹریم‘ نامی حصہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے انہیں زیادہ متشدد قسم کا جنسی مواد دیکھنے کی ضرورت یا پھر زیادہ فحش فلمیں دیکھنے کی وجہ سے ان کا سٹریم نامی دماغی حصہ چھوٹا ہوچکا ہے۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوز ڈیسک) جدید طبی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ روزہ ناصرف دل کی بیماریوں اور کینسر کے خطرات کو کم کرتا ہے بلکہ روزہ داروں کے وزن کو کم کرکے ، ان کے بلڈ پریشر میں کمی لانے ، دماغی صحت کو بہتر کرنے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سونے سے پہلے نیم گرم پانی پینا صحت کے لیے بہت فائد مند ہے۔مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر کوئی شخص سونے سےقبل پانی پینے سے گریزکرتا ہے تو جسم میں پانی کی کمی ہو جاتی ... تفصیل

نیویارک(نیوز ڈیسک) معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے پاکستان سمیت 5 ممالک کے ماہرین کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے بغیر اجازت کے نامناسب تصاویر اپ لوڈ یا شیئر کرنے والے صارفین کو بلاک کے نئے اقدامات کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک ... تفصیل