وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

دہی سے انتہائی خطرناک بیماری کا زبردست علاج

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ڈپریشن کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں،اس سے آپ کی زندگی متاثر ہو سکتی ہے، اسی لئے کسی بھی مشکل درپیش ہونے کی صورت میں ڈپریشن سے بچیں اور ڈپریشن سے نجات حاصل کرنے کے لئے دہی کا استعمال کو معمول بنا لیں ۔ دہی کھانے سے ڈپریشن اور ذہنی دباؤ سے چھٹکارا ملتا ، اس میں موجود اجزاء دماغ کے ان حصوں پر اثر انداز ہوتے ہیں ، جو تکلیف اور پریشانی کا سبب بنتے ہیں ۔دہی میں قدرتی اینٹی آکسیڈنٹ ہوتا ہے جو کہ جسم سے زہریلے مواد کو ختم کرتا ہے اور دماغی سکون دیتا ہے ۔ دہی کا روزانہ کا استعمال جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ ذہنی صحت کے لئے بھی بہترین ہے ۔ اگر کسی کو فیصلہ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو اس کے لئے بھی دہی کا استعمال بے حد مفید ہے ۔اس کے کھانے سے فیصلہ کرنے کی قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔اس لئے دہی کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں تاکہ ہر طرح کی پریشانی اور ذہنی تناؤ سے محفوظ رہیں

مزید خبر یں

کراچی (نیوز ڈیسک) جدید طبی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ روزہ ناصرف دل کی بیماریوں اور کینسر کے خطرات کو کم کرتا ہے بلکہ روزہ داروں کے وزن کو کم کرکے ، ان کے بلڈ پریشر میں کمی لانے ، دماغی صحت کو بہتر کرنے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سونے سے پہلے نیم گرم پانی پینا صحت کے لیے بہت فائد مند ہے۔مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر کوئی شخص سونے سےقبل پانی پینے سے گریزکرتا ہے تو جسم میں پانی کی کمی ہو جاتی ... تفصیل

نیویارک(نیوز ڈیسک) معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے پاکستان سمیت 5 ممالک کے ماہرین کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے بغیر اجازت کے نامناسب تصاویر اپ لوڈ یا شیئر کرنے والے صارفین کو بلاک کے نئے اقدامات کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک ... تفصیل