مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

کیا آپ مکمل صحتمند ہیں؟ آسان سے ٹیسٹ سے گھر بیٹھے جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کیا آپ بلاروکے 4 منزلوں تک سیڑھیں چڑھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟ اگر ہاں تو آپ صحت مند اور مختلف امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔یہ بات اسپین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کوریونا ہاسپٹل یونیورسٹی کی تحقیق میں 13 ہزار کے قریب ایسے افراد میں اس خیال جائزہ لیا گیا جن کے بارے میں شبہ تھا کہ شریانوں کے امراض کا شکار ہیں یا ہوسکتے ہیں۔نتائج سے معلوم ہوا کہ جن لوگوں کو 4 منزلوں تک سیڑھیوں چڑھنے میں مشکل کا سامنا ہوتا ہے، ان میں امراض قلب سے موت کا خطرہ 3 گنا جبکہ کینسر سے 2 گنا زیادہ ہوسکتا ہے۔محققین کا دعویٰ تھا کہ نتائج سے ورزش کے فوائد کے مزید شواہد ملتے ہیں اور جسمانی طور پر فٹ رہنا اچھی صحت اور لمبی عمر کی ضمانت ہوسکتا ہے۔اس تحقیق کے دوران رضاکاروں کو ٹریڈ مل پر چلنے یا بھاگنے کا کہا گیا جس کی رفتار کو بتدریج بڑھایا گیا جب تک وہ تھک نہیں گئے۔بعد ازاں رضاکاروں کی جسمانی توانائی کو جانچا گیا اور مختلف نمبر دیئے گئے۔محققین کے مطابق سست روی سے چلنے والے یا کھڑے ہونے والوں کو 3 سے کم نمبر ملیں، تیز چہل قدمی کرنے والوں کو 3 سے 6 جبکہ سخت جسمانی سرگرمیوں کو پسند کرنے والے جیسے جاگنگ 6 سے زائد نمبر حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔محققین نے بتایا گیا کہ جس کے نمبر جتنے کم ہوں گے، اس کے امراض قلب یا کینسر سے موت کا خطرہ اتنا ہی زیادہ ہوگا، مگر جسمانی سرگرمیوں کو بڑھا کر اسے کافی ھد تک کم کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر آپ بغیر روکے بہت تیزی سے تین سے چار منزلیں چڑھ سکتے ہیں تو آپ جسمانی طور پر اچھی صحت کے حامل ہیں، اگر ایسا نہیں تو یہ عندیہ یہ ہے کہ ورزش کریں اور اپنا معائنہ کراتے رہیں۔اس تحقیق کے نتائج 2018 یورو ایکو امیجنگ کانفرنس کے دوران پیش کیے گئے

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک)رائیڈرز اور ڈرائیورز کا مسلسل رابطہ قائم کرنے والی عالمی اسمارٹ فون ایپ اوبر نے پاکستان میں موجود اپنے رائیڈرز کے لیے اوبر ایپ کا جدید اور آسان ویژن اوبر لائٹ متعارف کروا دیا۔پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں اوبر لائٹ ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل