کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

کیلے کا ملک شیک کیا واقعی جسم کیلئے فائدہ مند ہے ؟جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ہمیشہ سے سنتے آرہے ہیں کہ اگر پیٹ خراب ہو تو ایک کیلا کھا لینا چاہیے، لیکن اگر قبض کی کیفیت ہو تو 2 کیلے کھا لینا اس مسئلے کو حل کردے گا۔پیٹ خراب ہونا (دست آنا) اور قبض یہ دو ایسی کیفیات ہیں جن کا سامنا ہر شخص کو کسی نہ کسی موقع پر کرنا پڑ سکتا ہے۔یہ پیٹ کے 2 عام مسائل ہیں جن سے لاکھوں افراد یومیہ بنیادوں پر نبرد آزما ہوتے ہیں۔لیکن بہت سے افراد ان مسائل پر کھل کر بات نہیں کرپاتے۔متعدد افراد ان مسائل کے لیے ڈاکٹرز سے بھی رجوع نہیں کرتے، البتہ وہی روایتی ٹوٹکے اپنا کر گھر میں علاج کرلیتے ہیں۔ان میں ایک کیلے کھانا بھی ہے۔کیلا ایک ایسا پھل ہے جو ہر موسم میں دستیاب ہوتا ہے۔لیکن کیا واقعی کیلے پیٹ خراب ہونے کی صورت میں مدد دیتے ہیں؟کہا جاتا ہے کہ کیلوں میں فائبر موجود ہوتا ہے، جو پیٹ صاف کرنے میں مدد دیتا ہے۔جبکہ اس میں موجود پوٹاشیم بھی نظام ہاضمہ کو درست کرتا ہے اور ماہرین بھی کسی حد تک اس بات کو مانتے ہیں اور وہ اپنے مریضوں کو کیلے ہی تجویز کرتے ہیں۔ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ جب پیٹ خراب ہوتا ہے تو کئی افراد کو کمزوری ہوجاتی ہے اور ایسے میں کیلے کھانا سب سے بہترین حل مانا جاتا ہے۔کیلے میں اتنی غذائیت موجود ہے کہ یہ پیٹ خراب ہونے کے بعد کمزوری نہیں ہونے دیتے۔کیلے کو دہی میں ملا کر کھانا بھی پیٹ کی خرابی کا بہترین حل مانا جاتا ہے جبکہ اسے ناریل کے پانی کے ساتھ بھی کھایا جاسکتا ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی طور پر ہوتا ہے جسے تھلیسیمیا بھی کہا جاتا ہے مگر بیشتر ... تفصیل