کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

سام سنگ فولڈ ایبل موبائل فون کی تفصیلات سامنے آگئیں ، قیمت اور خصوصیت بارے جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سام سانگ کمپنی نے دنیا کا پہلا فولڈ ہونے والا موبائل فون گلیسی fمتعارف کروا دیا ہے اور اس کی ریلیز اور قیمت بھی دنیا بھر کے موبائل لوررز کو بتا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سام سنگ کے گلیکسی ایف کی قیمت کم سے کم 1770امریکی ڈالرز رکھی گئی ہے ۔ جو پاکستانی کرنسی میں تقریباََ2لاکھ 46ہزار سے زائد سے زائد بنتی ہے ۔سام سنگ کمپنی کے عہدیدار کے مطابق اس کی ریلیز مارچ 2019میں ہوجائیگی ۔سام سنگ کمپنی اس فون کے ساتھ مارچ میں گلیکسی ایس ٹین بھی لانچ کریگی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سام سنگ نے سال 2019کے دوران 120ممالک میں تقریباََ دس لاکھ گلیکسی سمارٹ فونز بیچنے کا ہدف مقرر کر دیاہے ۔تاہم ان سیٹوں کی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے ہوسکتاہے کمپنی اپنا ہدف حاصل نہ کر سکے یاد رہے کہ کمپنی نے گزشتہ ماہ سام سنگ ڈویلپرز کانفرنس میں گیلکسی ایف متعارف کروایا تھا تاہم اس موقع پر اس کی ریلیز کی حتمی تاریخ نہیں بتائی گئی تھی ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی طور پر ہوتا ہے جسے تھلیسیمیا بھی کہا جاتا ہے مگر بیشتر ... تفصیل