اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

یہ مزیدار غذا استعمال کریں اور موسم سرما سکون سے گزاریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اگر تو آپ کو چکن سوپ پسند ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ یہ غذا موسم سرما میں نزلہ زکام اور بخار وغیرہ کا بہترین علاج بھی ثابت ہوسکتی ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔نبراسکا یونویرسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ چکن سوپ ورم کش خصوصیات کی بناءپر نظام تنفس کے انفیکشن کی روک تھام میں مدد دیتا ہے۔تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ سوپ کی مہک، مصالحے اور گرمائش گلے نزلہ زکام کے نتیجے میں جمع ہوجانے والے مواد کو صاف کردیتا ہے۔خیال رہے کہ چکن سوپ کے فوائد کا ذکر صدیوں پرانے واقعات میں بھی ملتا ہے اور اس تحقیق میں اس کی حقیقت جاننے کے لیے کام کیا گیا۔محققین کا کہنا تھا کہ سوپ میں موجود چکن،، مرچیں، نمک اور دیگر اجزاءخون کے سفید خلیات کی اس قسم کی روک تھام کرتا ہے جو انفیکشن کے خلاف جسمانی دفاع کو متاثر کرتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ چکن سوپ ورم کش اجزاءسے بھرپور ہوتا ہے جو کہ نظام تنفس کے انفیکشن کے عارضے میں کمی لاتا ہے۔تحقیق کے مطابق سوپ پینے سے ذہن اور جسم کو ہونے والا اطمینان بھی کسی دوا جیسے اثر کا کام کرتا ہے۔اس سے پہلے بھی ایک تحقیق میں یہ سامنے آئی تھی کہ چکن سوپ کے استعمال سے خون کے سفید خلیات کے اس حصے کی سرگرمیوں کو سست کردیتا ہے جو شدید انفیکشن کا باعث بنتا ہے۔باالفاظ دیگر سوپ متعدد نزلہ زکام کا باعث بننے والی چیزوں کی روک تھام کرتا ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی طور پر ہوتا ہے جسے تھلیسیمیا بھی کہا جاتا ہے مگر بیشتر ... تفصیل

Pakwan