خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بڑھاپے کی جانب سفر سست کرنا چاہتے ہیں؟ طویل عرصے تک جوان رہنے کا نسخہ سامنے آگیا ،اس کیلئے زیادہ خرچہ کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کیا کسی کو آئینے میں یہ دیکھ کر اچھا لگے گا کہ وہ اپنی عمر سے زیادہ بڑا دکھائی دینے لگا ہے یا جلد پر بڑھاپا جوانی میں ہی طاری ہونے لگا ہے۔اگر آپ کو یہ مسئلہ درپیش ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس مسئلے سے نجات دلانے میں مدد دینے والے کئی طریقہ کار موجود ہیں، جن کے لیے زیادہ خرچہ کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔صحت بخش غذا غذا جلد کو صحت مند اور جوان رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، زیادہ مقدار میں پھلوں، سبز پتوں والی سبزیوں کا استعمال اس حوالے سے طبی ماہرین اہم قرار دیتے ہیں۔ وٹامن سی جلد کی لچک اور جگمگاہٹ کے لیے بہت ضروری ہے جو کہ کولیگن بنانے میں مدد دیتا ہے، یہ وٹامن مالٹوں، لیموں، گوبھی اور اکثر پھلوں میں پایا جاتا ہے، اسی طرح گاجروں میں موجود وٹامن اے جبکہ بیریز میں اینٹی آکسائیڈنٹس غذائی معمولات کا حصہ بنائیں۔ گریاں وٹامن ای، صحت مند چربی، میگنیشم اور دیگر اجزاءکے حصول کے لیے بہترین ذریعہ ہیں۔چینی سے گریز بہت زیادہ چینی کا استعمال جلد کی عمر کو پر لگا دیتا ہے جبکہ جسمانی ورم بھی بڑھنے لگتا ہے، اگر آپ اپنی شخصیت میں جوانی کو طویل عرصے تک برقرار رکھنا چاہتے ہیں، تو چینی کا استعمال کم کریں، تاہم اسے مکمل طور پر ترک کرنا نقصان دہ ہوسکتا ہے۔جلد پر لگانے والی مصنوعات کا دیکھ بھال سے انتخاب غذا کی طرح جلد پر لگائی جانے والی کریموں اور سلوشن بھی جلد کی صحت پر منفی اور مثبت اثرات مرتب کرسکتی ہیں، کیمیکلز سے بھرپور کریموں یا لوشن کا استعمال خارش، نظام تنفس کے مسائل اور کینسر کا باعث بھی بن سکتا ہے

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک)رائیڈرز اور ڈرائیورز کا مسلسل رابطہ قائم کرنے والی عالمی اسمارٹ فون ایپ اوبر نے پاکستان میں موجود اپنے رائیڈرز کے لیے اوبر ایپ کا جدید اور آسان ویژن اوبر لائٹ متعارف کروا دیا۔پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں اوبر لائٹ ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل