کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

رات کو لیٹ کر تھک جاتے ہیں لیکن نیند نہیں آتی ؟ تو کچن میں موجود یہ جادوئی چیز کھائیں آنکھیں خود بخود بند ہوجائیںگی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کیا رات کو سونے کے لیے لیٹنے کے بعد کروٹیں بدلتے رہتے ہیں؟ یا رات کو اچانک آنکھ کھلنے کے بعد دوبارہ نیند مشکل ہوجاتی ہے؟اگر تو کچن میں موجود 2 عام چیزیں بے خوابی کا باعث بننے والے ہارمونز کا علاج ثابت ہوسکتی ہیں۔جی ہاں واقعی 2 عام چیزیں جو تناؤ کے ہارمونز کے باعث ہونے والی بے خوابی کا علاج ثابت ہوسکتی ہیں۔اگر رات کو بستر پر لیٹنے کے بعد کافی دیر تک نیند نہیں ہوتی تو یہ بے خوابی کے عارضے کی علامت ہوسکتی ہے۔تو اس کے علاج کے لیے ایک خوب آور ‘سفوف’ کو بنانے کا طریقہ جان لیں اور اس کی تیاری کچھ مشکل بھی نہیں۔بس نمک اور چینی لیں اور بس۔ان دونوں کا مکسچر نیند لانے میں جادوئی اثر کا کام کرتا ہے۔تو اگر نیند آنے میں مشکل کا سامنا ہے تو اس کے لیے درست اجزا کا انتخاب ضروری ہے۔یعنی سفید نہیں بلکہ گنے کی بنی چینی کی ضرورت ہوگی جبکہ سمندری نمک درکار ہوگا۔تو 5 چائے کے چمچ گنے کی چینی اور 2 کھانے کے چمچ سمندری نمک کے لیں، ان دونوں کو اچھی طرح مکس کریں اور اسے زبان کے نیچے رکھ دیں۔یہ مکسچر اس وقت تک زبان کے نیچے رکھتے رہے جب تک نیند کے مسائل ختم نہیں ہوجاتے۔درحقیقت چینی جسم کو سکون کا احساس دلاتی ہے اور تناؤ کا باعث بننے والے ہارمونز کو بننے سے روکتی ہے جبکہ نمک سے جسم میں ایک ہارمون adrenaline کو کنٹرول کرتا ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی طور پر ہوتا ہے جسے تھلیسیمیا بھی کہا جاتا ہے مگر بیشتر ... تفصیل