اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ہائی بلڈ پریشر کے مریض ان پانچ غذاؤں سے پرہیز کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)ہائی بلڈ پریشر ایک خطر ناک بیماری ہے، اس کی کچھ علامات ہارٹ اٹیک اور ہیٹ سٹروک کے مواقع میں اضافہ کر دیتی ہیں، دنیا بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد میں اس بیماری کی شکایات موصول ہوتی ہیں، لیکن بہت سے لوگ اس بیماری سے لا علم بھی رہتے ہیں۔ہائی بلڈ پریشر کو ڈائیٹ پلان اور روزمرہ زندگی میں کچھ تبدیلیاں لا کر کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ان احتیاط ی تدابیر پر عمل کر کے ہائی بلڈ پریشر کو کم کیا جا سکتا ہے:-شوگو اور نمک سے پرہیز :معذرت کے ساتھ یہ دو ٹیسٹی اجزاء ہائی بلڈ پریشر کی بیماری کو بڑھوا دیتی ہیں، اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ آپ ساری زندگی پھیکی غذا کھائیں البتہ نمک اور چینی کی مقدار کو کم کر دیں، عام طور پر ایک صحت مند انسان کو دن میں 2300 ملی گرام سے زیادہ سوڈیم نہیں کھانا چاہیے۔جہاں تک شوگر کی بات ہے تو اس کا اہم مقصد غیر قدرتی طریقوں سے حاصل شدہ شوگر سے اجتناب کرنا ہے، ہمارے جسم کو صحیح طریقے سے کام کرنے کے لیے شوگر کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ پھلوں، کینڈی اور جوسز سےحاصل ہوتی ہے۔ امریکن ہارٹ ایسویشن کے مطابق ، ایک دن میں عورت کے 37.5اور مرد کے لیے 25گرام شوگر کی ضرورت ہوتی ہے۔ڈبے کی سبزیاں :ڈبے میں پیک سبزیوں میں سوڈیم کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے کیونکہ اس کی شیلف لائف کو بڑھایا جا سکے، بینز دراصل ایک صحت مند غذا ہے، بینز میں پروٹین، فائبر اور انٹی سوزش عناصر کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔ بینز کو اپنی غذا میں شامل کرنے سے بلڈ کو جسم میں روانی سے چلنے میں مدد ملتی ہے۔یہ بات سن کر آپ کو حیرت ہو گی کہ پری میڈ سوپ میں سوڈیم کی بہت زیادہ مقدار پائی جاتی ہے جو کہ نوڈلز اور سبزیوں کو خوش ذائقہ بنانے میں مدد دیتی ہےلیکن یہ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ منجمند کھانا:کیا آپ جانتے ہیں کہ منجمند کھانا، پکانے سے ایک سال پہلے محفوظ کیا جاتا ہے، اور اس میں نمک کی بڑی مقدار استعمال کی جاتی ہے جو اس کے ذائقے کو برقرار رکھتی ہے، ایسی میلز سے پرہیز کرنا چاہیے۔جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ کینڈی شوگر اور خالی کیلوریز کے سوا کچھ بھی نہیں ہے، لیکن یہ ہمارے لیے مایوس کن بات ہے کہ ذائقے میں اچھی لگنے والی یہ کینڈی صحت کے لیے اچھی نہیں ہے، اپنے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے یا آسان الفاظ میں صحت مند رہنے کے لیے، قدرتی ذرائع سے حاصل شدہ شوگر کا زیادہ استعمال کریں جو کہ پھلوں میں پائی جاتی ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی طور پر ہوتا ہے جسے تھلیسیمیا بھی کہا جاتا ہے مگر بیشتر ... تفصیل

Pakwan