برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

فیس بک میسنجر میں تہلکہ خیز آپشنز متعارف

نیویارک(نیوز ڈیسک)فیس بک نے میسنجر میں تہلکہ خیز آپشن متعراف کرا دیا ، اب گفتگو کرنے والے چیٹ میسنجر کے ذریعے سیلفی بھی لے سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے میسنجر میں تہلکہ خیز آپشن متعارف کرا دیا ہے ، اب ٹیکسٹ میسجز کے ذریعے گفتگو کرنے والے اپنی سیلفی بھی لے سکیں گے ۔اب میسنجر صارفین نہ صرف اپنی سیلفی لے سکیں گے بلکہ ان کے لیے سٹیکرز ، تصاویر اور ویڈیوز کو شیئر کرنا بھی آسان ہو جائے گا۔میسنجر کے وہ صارفین جن کے پاس آئی فون کا پرانا ماڈل ہے اس آپشن سے زیادہ فائدہ حاصل کر سکیں گے ، اس میں پورٹریٹ آپشن موجود نہیں ہوتا ہے۔فیس بک کے مطابق تمام نئے فیچرز کو دنیا بھر میں انڈرائیڈ اور آئی او ایس کی ڈیوائسز پر جاری کر دیا جائے گا اور آج سے ہی صارفین نئے فیچرز کو استعمال کر سکیں گے ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سونے سے پہلے نیم گرم پانی پینا صحت کے لیے بہت فائد مند ہے۔مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر کوئی شخص سونے سےقبل پانی پینے سے گریزکرتا ہے تو جسم میں پانی کی کمی ہو جاتی ... تفصیل

نیویارک(نیوز ڈیسک) معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے پاکستان سمیت 5 ممالک کے ماہرین کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے بغیر اجازت کے نامناسب تصاویر اپ لوڈ یا شیئر کرنے والے صارفین کو بلاک کے نئے اقدامات کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک ... تفصیل

نیو یارک (نیوز ڈیسک) فیس بک کے ملازمین کو سوشل میڈیا سائٹ کے کروڑوں صارفین کے پاسورڈتک رسائی حاصل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک کے کروڑوں صارفین کے پاسورڈ تک کمپنی کے ملازمین کو رسائی حاصل ہو چکی ہے۔انٹرنیٹ سیکیورٹی محقق ... تفصیل