تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

سردیوں میں جلد کی خشکی اور دیگر مسئلے دور رکھنا چاہتے ہیں تو یہ ٹوٹکا موثر ثابت ہوگا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)گلیسرین گھروں میں عام استعمال ہونے والی ایسی چیز ہے جو لگ بھگ ہر گھر میں ہی ہوتی ہے۔یہ خشک اور نمی سے محروم جلد کے علاج کے لیے موثر ثابت ہوتی ہے جسے حیوانی چربی اور ویجیٹیبل فیٹ کی مدد سے تیار کیا جاسکتا ہے۔میٹھے ذائقے والی گلیسرین کو مختلف کریموں، موئسچرائزر، شیمپوز اور کنڈیشنرز میں استعمال کی جاتی ہے۔اس کے فوائد درج ذیل ہیں۔خشکی ختم کرے گلیسرین جلد کی نمی بحال کے لیے بہترین ذریعہ ہے، اسے موسم سرما میں استعمال عادت بناکر جلد کی نمی برقرار اور تروتازہ رکھنے میں مدد ملتی ہے، اگر جلد خشک ہوگئی ہے تو گلیسرین کا استعمال اس مسئلے کو دور کرے گا۔پی ایچ بیلنس برقرار رکھے گلیسرین جلد میں پوٹینشینل ہائیڈروجن کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے، اسے اکثر لگانا جلد سے پانی کم ہونے کے اثرات کم کرتا ہے، گلیسرین کے استمال سے جلد پر نمی کی ایسی تہہ بنتی ہے جو کہ سورج کی مضر شعاعوں سے تحفظ فراہم کرکے جلد کو صحت مند، چمکداررکھتی ہے۔فنگل کش گلیسرین قدرتی دوا کے طور پر کام کرکے جلدی بیماریوں جیسے چنبل کا علاج کرنے میں مدد دیتی ہے۔جلد کے مردہ حصوں کو ہٹائے گلیسرین کے استعمال سے جلد کے مردہ خلیات جلد سے خارج ہوتے ہیں، جس سے نئے جلدی خلیات بنتے ہیں اور صحت مند اور شفاف جلد کے حصول میں مدد ملتی ہے۔استعمال کا طریقہ 50 ملی لیٹر گلیسرین اور 50 ملی لیٹر عرق گلاب کو ایک برتن میں اچھی طرح مکس کریں، اس مکسچر کو ائیرٹائٹ جار میں محفوظ کردیں، اسے استعمال کرنے کے لیے روئی کو اس می ںڈبو کر جلد پر پھیر لیں اور رات بھر کے لیے چھوڑ دیں، صبح اٹھ کر منہ دھولیں۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک)رائیڈرز اور ڈرائیورز کا مسلسل رابطہ قائم کرنے والی عالمی اسمارٹ فون ایپ اوبر نے پاکستان میں موجود اپنے رائیڈرز کے لیے اوبر ایپ کا جدید اور آسان ویژن اوبر لائٹ متعارف کروا دیا۔پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں اوبر لائٹ ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل