کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

چارجنگ سے 520 کلومیٹر سفر کرنے والی الیکٹرک کار متعارف کروا دی

دبئی(نیو زڈیسک) دبئی ائیر پورٹ نے الیکٹرک کار متعارف کروا دی ہے جس کی مکمل چارج شدہ بیٹری 520 کلو میٹر کا سفر طے کر سکتی ہے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیورلیٹ مڈل ایسٹ اور دبئی ائیر پورٹ نے اعلان کیا ہے کہ بولٹ ای وی، دبئی ائیر پورٹ سپورٹ گاڑیوں کے معاون کے طور پر سروس میں شامل ہو گئی ہے کیونکہ اس سے دبئی کے ماحول کو صاف رکھنے میں مدد ملے گئی۔ایک رپورٹ کے مطابق، بولٹ ای وی گاڑی کی مکمل چارج کی گئی بیٹری 520 کلو میٹر سفر طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو دبئی ائیر پورٹ کی سروسز کے لیے موضع ترین گاڑی ہے۔دبئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ جو دنیا کے مصروف ترین ائیر پورٹس میں سے ایک ہے وہاں بولٹ ای وی کو لانچ کرنا ایک بڑی کامیابی ہے، بولٹ ای وی کی ٹیم دبئی ائیر پورٹ پر ٹریفک کی بحالی اور ماحول کو صاف رکھنے میں اہم کردار کرے گی، اس سے دبئی ائیر پورٹ کو استعمال کرنے والے لوگوں کو بہتر سہولیات فراہم ہوں گی۔جنرل موٹرز مڈل ایسٹ اور افر یقہ کے صدر اور مینجنگ ڈائریکٹر جوہن روتھ نے کہا کہ یہ گاڑی ماحول دوست ہے جو ماحولیاتی آلودگی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گی، یہ گاڑی مڈل اور ایلیٹ کلاس دونوں کے لیے بیک وقت کارآمد ہے جس میں روائتی گاڑیوں کی طرح تما م سہولیات میسر ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی طور پر ہوتا ہے جسے تھلیسیمیا بھی کہا جاتا ہے مگر بیشتر ... تفصیل