کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

رات کو کھڑکی کھول کر سویا کریں کیونکہ۔۔۔

‮ایمسٹرڈیم(نیوزڈیسک) بے سکون نیند اور کم خوابی ڈپریشن جیسی سنگین علامتوں کو جنم دیتی ہیں۔ تاہم اب سائنسدانوں نے پرسکون نیند کے حصول کا ایسا آسان اور بے مثال طریقہ بتا دیا ہے کہ کبھی آپ نے سوچا بھی نہ ہو گا۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ”رات کے وقت کمرے کی کھڑکی کھلی رکھنے سے انسان کو پرسکون نیند آتی ہے۔“ انہوں نے اس کی وجہ یہ بیان کی ہےکہ انسان کی سانس کے ساتھ کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہوتی ہے جو کھڑکی بند ہونے کی وجہ سے کمرے میں جمع ہوتی رہتی ہے اور آکسیجن کی کمیابی کے باعث نیند میں خلل کا سبب بنتی ہے، جبکہ کھڑکی کھلی رکھنے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کمرے میں جمع نہیں ہونے پاتی اور انسان پرسکون نیند لیتا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس تحقیق میں نیدرلینڈ کے سائنسدانوں نے 17 رضاکاروں کو تین گروپوں میں تقسیم کیا۔ ان میں سے ایک کو کھڑکیاں اور دروازے بند رکھ کر سونے، دوسرے گروپ کو دروازہ کھلا رکھنے اور تیسرے کو کھڑکی کھلی رکھنے کی ہدایت کی۔سائنسدان کئی دن تک ان لوگوں کے کمرے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار اور ان کی نیند کا معیار چیک کرتے رہے۔ نتائج میں انہوں نے بتایا کہ جو لوگ کھڑکی کھلی رکھ کر سوتے رہے ان کے کمروں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار سب سے کم تھی اور ان کی نیند کا معیار سب سے بہتر تھا۔ نتائج میں یہ بھی معلوم ہوا کہ دروازہ کھلا رکھنے سے کمرے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج بہت کم ہوتا ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی طور پر ہوتا ہے جسے تھلیسیمیا بھی کہا جاتا ہے مگر بیشتر ... تفصیل