اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بالوں کو 2 حصوں میں تقسیم کرکے نمک چھڑکیں ،10 منٹ بعد کمال دیکھیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نمک کا استعمال زیادہ تر لوگ کھانوں میں استعمال کرتے ہیں اور یہ کھانوں میں ذائقہ کیلئے بھی بہت ضروری ہوتا ہے اور اس کے ساتھ یہ آپ کے بالوں اور جلد کیلئے بھی فائدے مند ہوتا ہے ۔ذیل میں ایسے فائدے ہیں جو نمک سے حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔سر کی خشکی نمک کے ذریعے سر میں موجود خشکی ،سکری کا مکمل خاتمہ ہوسکتا ہے ۔اس کیلئے آب اپنے بالوں کو دو حصوں میں تقسیم کریں ، پھر نمک کو اپنے سر کی جلد پر چھڑک کر 10 منٹ تک اچھی طرح مساج کریں اور اسکے بعد اپنے بالو ں کو دھولیں ۔فیس ماسک جلد کو نرم و ملائم بنانے کیلئے آپ کو 4 چائے کے چمچ شہد ،2 چائے کے چمچ نمک لے کر اچھی طرح مکس کرنا ہے اور خشک جلد پر سوائے آنکھو ں کے 10 سے 15 منٹ کے لئے لگا نا ہے اور پھر نیم گرم پانی سے چہرہ دھولینا ہے ۔بالوں کو لمبا کرنے کیلئے بالوں کو لمبا کرنا کیلئے نمک اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ سب سے پہلے اپنے بالوں کو شیمپو سے دھولیں۔ اس کے بعد گیلے بالوں میں نمک چھڑک کر 10 سے 15 منٹ کے لئے مساج کریں اور پھر دوبارہ اپنے بالوں کو دھولیں ،نتائج سے آپ خود حیران ہوجائیں گے۔آئلی بال اگر آپ کے بال دھونے کے ایک دن بعد ہی آئلی ہوجاتے ہیں تو نمک اس سلسلے میں آپ کے لئے مدد گار ثابت ہوسکتا ہے ۔ اس کیلئے آپ کو اپنے شیمپو میں 2 سے 3 کھانے کے چمچ نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرنا ہے اور جب بھی بالوں کو دھونا ہو تو اس ہی شیمپو کا استعمال کرنا ہے ۔ان ٹوٹکوں سے آپ کو چند دنو ں میں واضح فرق نظر آئے گا

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی طور پر ہوتا ہے جسے تھلیسیمیا بھی کہا جاتا ہے مگر بیشتر ... تفصیل

Pakwan