تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

استعمال شدہ ٹی بیگ کا ایسا فائدہ کہ جان کر آپ اسے کبھی نہیں پھینکیں گے

اسلام اباد (نیوز ڈیسک) ٹی بیگ کی چائے بنانے کے بعد ٹی بیگ کو ڈسٹ بن میں پھینک دیا جاتا ہے کیوںکہ وہ پھر کسی کام کا نہیں ہوتا تاہم یہ ہم سب کی غلط فہمی ہے کہ استعمال کیے گئے ٹی بیگز بے کار ہوتے ہیں بلکہ ان سے حیران کن طورپرمختلف کام لیے جاسکتے ہیں۔ پاستا کومزے داربنائیے:پاستا عام طورپرزیادہ لوگوں کو پسند ہوتا ہے کیونکہ یہ ایسی ڈش ہےجسے مختلف اندازسے پکایا جاسکتا ہے۔ پاستا ابالنے کے لیے جب آپ پانی کو ابالیں تو اس وقت استعمال کیے گئے ٹی بیگزکوبرتن کے اوپرلٹکا دیں، اور جب پانی ابل جائے اورپاستا ڈالنے کا وقت آجائے تو ان بیگز کو ہٹا لیجیئے، جس کے بعد پاستے کا مزہ اوراچھا ہوجائے گا۔ اپنا گارڈن بنائیے:استعمال کیے گئے ٹی بیگزکو پانی میں ابالیں اوراس پانی کو اپنے گھر میں گارڈن کے لیے استعمال کیجیئے، جب کہ ابالنے کے بعد آپ ان ٹی بیگس کو کھول کر پتی کو کھاد میں بھی ملاسکتے ہیں۔ جوتوں کو بدبو دور کیجیے:آپ کے جوتوں میں سے اگربدبو آتی ہے تو آپ استعمال شدہ سوکھے ٹی بیگزکو اپنے جوتوں میں رکھیئے اوردیکھیئے کی کچھ ہی دیر میں جوتوں کی بدبو چلی جائے گی۔ قالین صاف کیجیئے:اگر آپ کے گھرکے قالین اورکارپیٹ گندے ہوگئے ہیں تو آپ انہیں ٹی بیگزکی مدد سے صاف کرسکتے ہیں۔ استعمال شدہ ٹی بیگز کو کھولیئے اور پتی قالین پر پھیلادیں اور تب تک صاف نہ کریں جب تک پتی سوکھ نہ جائے اور پھر ویکیوم کرلیجیئے اور نتیجہ دیکھیئے۔ شیشوں کو صاف کیجیئے:اگرآپ کے گھرکے شیشے اور دروازے صاف نہیں ہوتے تو آپ استعمال کیے گئے ٹی بیگس کو پھر سے ابالیئے اور اس پانی کوصفائی کے لیے استعمال کیجیئے۔پیروں کو سکون دیجیئےورے دن کی تھکن کے بعد اگرآپ اپنے پیروں کو سکون دینا چاہتے ہیں تو پانی میں استعمال شدہ ٹی بیگز کو ملائیے اور پیر اس میں ڈالیئے، جس سے آپ کے پیروں کے مسلزکو بہت زیادہ سکون ملے گا جب کہ اگر پیروں پر سوجھن ہے تو وہ بھی ختم ہوجائے گی۔بالوں کی چمک کے لیےاگر آپ کو بال روکھے ہورہے ہیں تو آپ استعمال شدہ پتی کو اپنے بالوں پر ہفتے میں ایک بارلگایئےاور دیکھیئے کہ کس طرح آپ کے بالوں میں چمک آجائے گی۔ برتنوں کو صاف کیجیئے:چکنائی کے ایسے داغ جو بہت دیر میں جاتے ہوں، وہ آسانی سے استعمال شدہ ٹی بیگزسے جاسکتے ہیں، ٹی بیگز کو گرم پانی میں کچھ دیرتک کے لیے ڈالیئے، اوراسی پانی سے پھر آپ برتن دھوئیے، ایسے کرنے سے نہ صرف برتن صاف ہوجائیں گے بلکہ جراثیم بھی نہیں رہیں گے۔ گھر کو مہکایئے:اپنے پسند کے کسی بھی تیل کے چند قطرے استعمال شدہ ٹی بیگزمیں ڈال دیجیئے اورگھر یا آفس میں کسی بھی جگہ انہیں لٹکادیں تو آپ کا گھر مہک جائے گ

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک)رائیڈرز اور ڈرائیورز کا مسلسل رابطہ قائم کرنے والی عالمی اسمارٹ فون ایپ اوبر نے پاکستان میں موجود اپنے رائیڈرز کے لیے اوبر ایپ کا جدید اور آسان ویژن اوبر لائٹ متعارف کروا دیا۔پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں اوبر لائٹ ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل