کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ایک ٹکڑا ادرک ، ایک لیموں اور ڈیڑھ لیٹر پانی یہ ٹوٹکا آپ کی بڑی مشکل حل کردیگا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)موٹاپا آج کے دور میں ایک انتہائی عام مرض بن چکا ہے، اگر آپ اپنے اردگرد نظر دوڑائیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ ہر دوسرا یا تیسرا فرد ہی اس بیماری میں مبتلا ہے۔موٹاپے کو تمام بیماریوں کی جڑ بھی کہا جاتا ہے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا ٹوٹکا بتانے جارہے ہیں جس پر عمل کرکے آپ نہ صرف تیزی سے چربی کا خاتمہ کرسکتے ہیں بلکہ دیگر کئی بیماریوں سے بھی چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔ادرک بظاہر ایک عام سی چیز نظر آتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس کا پانی انسانی صحت کیلئے کتنا فائدہ مند ہے؟اس کا باقاعدہ استعمال پیٹ، کولہوں اور رانوں کی چربی گھلانے کے ساتھ ساتھ کولیسٹرول لیول کو متناسب رکھتا ہے۔اس کے علاوہ ہائی بلڈپریشر کو نیچے لاتا ہے جبکہ اس میں متعدد اقسام کے کینسر سے محفوظ رکھنے کی بھی صلاحیت ہوتی ہے۔لاتعداد طبّی فوائد کے حامل اس محلول (ادرک پانی) کو بنانا اور استعمال کرنا بھی بے حد آسان ہے، ایک ادرک کا ٹکڑا، ڈیڑھ لیٹر پانی اور ایک لیموں لیں۔ کسی برتن میں پانی ڈالیں اور ابلنے کیلئے چولہے پر رکھ دیں، جب یہ ابلنے لگے تو اس میں ادرک کا ٹکڑا ڈال کر 15 سے 20 منٹ کیلئے ہلکی آنچ پر ابلنے دیں۔اب اسے اتار کر ٹھنڈا کرلیں اور پھر لیموں شامل کرکے پئیں، ماہرین کے مطابق اس کے استعمال کا سب سے بہترین وقت روزانہ صبح ناشتے سے پہلے ہے، تو اگر آپ بھی بہترین نتائج چاہتے ہیں تو ایک گلاس رات کے کھانے سے پہلے بھی پئیں

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی طور پر ہوتا ہے جسے تھلیسیمیا بھی کہا جاتا ہے مگر بیشتر ... تفصیل