اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

خبردار ، ہوشیار ۔۔۔ مصنوعی مشروبات استعمال کرنیوالے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جو لوگ میٹھے اور سوڈے والے مشروبات کا زیادہ استعمال کرتے ہیں ان میں پھیپھڑوں کے دائمی امراض کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ امریکن کلینیکل جنرل کی تحقیق کے مطابق میٹھے مشروبات کا زیادہ استعمال صحت پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے،کچھ مشروبات کا استعمال پھیپھڑوں کو متاثر کرتا ہے لیکن تحقیق میں سب مشروبات کے نتائج یکساں نہیں ہیں۔جوہن ہوپکن کی تحقیق کے مطابق 3003 امریکی مرو و خواتین کے پھیپھڑوں پر ریسرچ کی گئی ہے، مشروبات کے استعمال پر تحقیق 2000 سے 2004 اور پھر 2009 سے 2013 تک ہوئی جس میں 3003 افراد نے مشروبات کا استعمال کیا جس میں 185 افراد کو پھیپھڑوں کا دائمی مرض لاحق ہو گیا جہنوں نے 8 سال تک ان مشروبات کا استعمال کیا۔ سوڈا، فروٹ ڈرنکس اور میٹھے مشروبات کا استعمال پھیپھڑوں کے دائمی امراض کے خدشات میں اضافہ کرتا ہے، ان مشروبات کا زیادہ استعمال کرنے والے افراد میں اس بیماری کے بڑھنے کا تناسب 61 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔ماہرین اس با ت پر حیران ہیں کہ پانی بھی اس بیماری کے بڑھنے میں قلیدی کردار ادا کرتا ہے لیکن اب ریسرچرز نے اپنی تحقیق کا دائرہ کار بڑے پیمانے پر میٹھے پانی تک بڑھانے کا ارادہ کر لیا ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی طور پر ہوتا ہے جسے تھلیسیمیا بھی کہا جاتا ہے مگر بیشتر ... تفصیل