وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

چکن سوپ فائدہ مند یا نقصان دہ ؟ اچانک خبر نے سب کو چونکا دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں۔ماہرین کے مطابق ، جب آپ کو سردی لگ رہی ہو تو اس وقت آپ کو ہائیڈریٹ کی ضرورت ہوتی ہے جو آپ کو سردی میں سکون دیتاہے اور آپ کی بند ناک کو سانس لینے میں آسانی پیدا کرتا ہے۔بہت سے لوگ سردی سے بچنے کےلئے چکن نوڈل سوپ کا بھی استعمال کرتے ہیں اور کچھ لوگ اس کے علاوہ بھی سردی سے بچنے کے جتن ہیں۔چکن سوپ میں امانو ایسڈ پایا جاتا ہے جو جسم میں سیروٹنن پیدا کرتا جس کی وجہ سے بندے کاموڈ ٹھیک ہوجاتا ہے اور سکون محسوس ہوتا ہے، سیروٹنن ایک کیمیکل مادہ ہوتا ہے جس سے موڈ اچھا اور خوشی محسوس ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ چکن سوپ کے بہت سارے فوائد ہیں جیسا کہ اس میں پروٹین کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے جو قوت مدافعت کے سسٹم کو مضبوط کرتا ہے۔ سوپ میں وٹامنز اور منرلز بھی پائے جاتے ہیں جیسا کہ وٹامن بی جو قوت مدافعت اور نظام انہضام کو بہتر کرنے میں مدد دیتا ہے

مزید خبر یں

کراچی (نیوز ڈیسک) جدید طبی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ روزہ ناصرف دل کی بیماریوں اور کینسر کے خطرات کو کم کرتا ہے بلکہ روزہ داروں کے وزن کو کم کرکے ، ان کے بلڈ پریشر میں کمی لانے ، دماغی صحت کو بہتر کرنے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سونے سے پہلے نیم گرم پانی پینا صحت کے لیے بہت فائد مند ہے۔مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر کوئی شخص سونے سےقبل پانی پینے سے گریزکرتا ہے تو جسم میں پانی کی کمی ہو جاتی ... تفصیل

نیویارک(نیوز ڈیسک) معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے پاکستان سمیت 5 ممالک کے ماہرین کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے بغیر اجازت کے نامناسب تصاویر اپ لوڈ یا شیئر کرنے والے صارفین کو بلاک کے نئے اقدامات کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک ... تفصیل