پشاور: احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کا 2 روز کے لیے او پی ڈی کھولنے کا اعلان              ڈالر کی قدر میں اضافہ، انٹربینک مارکیٹ میں 152 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا              گلگت بلتستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا              اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 12.25 فیصد کردی گئی              نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر,2 رکنی بنچ کل سماعت کرے گا              جعلی ڈگری کیس ،پی آئی اے کے 8 ملازمین کی نظر ثانی و متفرق درخواستیں خارج              حکومتِ پنجاب کا چندہ جمع کرنے والی کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم              نواز شریف نے سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے دوبارہ رجوع کر لیا              اپوزیشن کا عید کے بعد حکومت مخالف تحریک کیلیے اے پی سی بلانے کا اعلان       
تازہ تر ین

تھرپارکر، غذائیت کی کمی سے مزید 3 بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر (نیوزڈیسک)تھرپارکر میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے باعث مزید3بچے انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اوردیگرامراض کے باعث 24گھنٹوں کے دوران 3 بچے انتقال کرگئے ہیں۔زرائع محکمہ صحت کے مطابق بچوں کی عمریں 11 روز،6 روزاور تین دن تھی۔اپریل میں انتقال کرنےوالے بچوں کی تعداد 27 اور رواں سال میں 227 ہو گئی ہے۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب میں مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے، اسپتال میں دوائیں اور طبی آلات نایاب ہو گئے۔اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم قمر نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو اس حوالے سے تحریری طور پر آگاہ ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوز ڈیسک) لاڑکانہ ایڈز کے شکنجے میں بری طرح پھنس چکا ہے، جہاں اب تک 571 افراد میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جس میں 462 معصوم بچے شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کی تحصیل رتودیرو میں ایچ آئی وی متاثرہ بچوں ... تفصیل

بدین (نیوز ڈیسک) بدین کی جیل کے 4 زیر تفتیش قیدیوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص کی گئی۔ڈپٹی کمشنر بدین ڈاکٹر حفیظ احمد سیال نے تصدیق کی کہ 4 قیدیوں میں ایچ آئی وی وائرس پایا گیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ... تفصیل