عید الفطر 5 جون کو ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات              امریکا کے بعد برطانوی کمپنی کا ہواوے پر پابندی کا اعلان              کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، 10ملزمان گرفتار              دارالصحت اسپتال اور نشوا کے والد میں صلح ہوگئی              چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف مستعفی              ملک میں 50 فیصد کمپنیاں ٹیکس ناہندہ ہونے کا انکشاف، رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ              سندھ حکومت کا عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان              متحدہ عرب امارات کا تارکین وطن کو مستقل رہائش دینے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

اسرائیل کی چاند پر خلائی جہاز اتارنے کی کوشش ناکام

تل ابیب (نیوزڈیسک )اسرائیل کی چاند پر خلائی جہاز اتارنے کی کوشش ناکام ہو گئی، لینڈنگ کے دوران خلائی جہاز تباہ ہو گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی خلائی جہاز لاکھوں کلومیٹر فاصلہ طے کرکے چار اپریل کو چاند کے مدار میں پہنچا اور اس وقت سے چاند کے گرد گردش کررہا تھا، چاند پر لینڈنگ کی تیاری کے دوران انجن میں خرابی پیدا ہوئی اور وہ چاند کی سطح پر ٹکرا گیا۔اسرائیلی مشن کنٹرول کا کہنا تھا کہ لینڈنگ سے پہلے جہاز کا انجن خراب ہو گیا تھا جس کے باعث لینڈنگ نہ ہو سکی۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک)ایک سروے رپورٹ کے مطابق سمندر میں موجود پلاسٹک کے کچرے کے سبب آکسیجن بنانے والے بیکٹیریا کی نشوونما متاثرہورہی ہے جو فضا میں 10 فی صدآکسیجن بنانے میں اہم کردار اداکرتے ہیں ۔سائنس دانوں کا خیال ہے کہ یہ بیکٹیریا پلاسٹک میں پائے جانے ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) میں ادویات، آلات اور سرجیکل آلات کی شدید کمی پر ہسپتال کے ڈاکٹروں نے ادویات سمیت بنیادی ضروریات کی قلت پر انتظامیہ کو تین تین بار خط لکھ ڈالے تاہم ہسپتال انتظامیہ سب ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ تجارت نے چینی کمپنی ہواوے پرعائد کردہ پابندیوں میں نوے دن کی نرمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کمپنی کو اب یہ اجازت دے دی گئی ہے کہ وہ امریکی ساختہ مال خرید سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسی چینی ٹیلی کوم ... تفصیل