نوید کامران بلوچ نئے سیکرٹری خزانہ تعینات              وفاق نے کراچی کے تین بڑے ہسپتالوں کا کنٹرول سنبھال لیا              بھارتی انتخابات میں مودی کی جماعت بی جے پی نے کامیابی حاصل کرلی              محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں ہیٹ ویوالرٹ جاری کردیا              وفاقی سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا              پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ              وزیراعظم عمران خان کا نئی پیٹرولیم پالیسی تشکیل دینے کا اعلان              پاکستان مخالف تقاریر کا الزام: سماجی رضا کار گلا لئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ       
تازہ تر ین

حاملہ ماں اور بچے کی نگرانی کرنے والی سولر جی پی ایس بریسلیٹ

کینیا(نیوزڈیسک) کینیا اور دیگر افریقی ممالک میں خانہ بدوش اور جانوروں کو چرانے والی خواتین اکثر اپنا خیال نہیں رکھ پاتیں اس کےلئے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک بریسلیٹ بنائی گئی ہے جس میں جی پی ایس نظام موجود ہے۔کینیا کی جنگلات اور میدانوں میں ایک بڑی آبادی خانہ بدوش ہے جو مویشیوں کے ساتھ ایک سے دوسرے مقام تک طویل سفر کرتی ہے۔ ابتدائی طور پر 50 حاملہ خواتین کو شمسی توانائی سے چلنے والے بریسلٹ لگائی گئی ہیں جس میں جی پی ایس (گلوبل پوزیشننگ سسٹم) ٹریکر بھی نصب ہے۔ ان میں بعض خواتین ایسے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھتی ہیں جہاں ڈاکٹر اور اسپتال کا نام و نشان تک نہیں ہوتا۔گزشتہ برس فروری میں شروع کیے گئے اس پروگرام میں اب تک 168 حاملہ خواتین کو شامل کیا گیا ہے۔ صحت کی ٹیم کسی گاوں اور قصبے میں جانے سے قبل گاو¿ں کے سربراہ یا کسی رضاکار سے رابطہ کرتی ہے، جو خواتین کو ایک مقام پر جمع کرتا ہے۔اس کے بعد ڈاکٹر اور نرس آکران کا معائنہ کرتے ہیں اور دوا تجویز کرتے ہیں۔ اس طرح ایک وقت میں 150 کے لگ بھگ خواتین کا معائنہ اور علاج ہوتا ہے۔ اگر کوئی خاتون راہ میں ہوں تو جی پی ایس انہیں اس سے باخبر کرتا ہے اور ڈاکٹروں کی ٹیم اس کا انتظار کرتی ہے۔ہر معائنے پر کئی نئی خواتین کے امید سے ہونے کا انکشاف ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ خواتین کو جنسی طریقے سے پھیلنے والے امراض کےلیے بھی ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔

مزید خبر یں

پشاور (نیوزڈ یسک) ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی 12سالہ بچی اور شمالی وزیرستان سے 17ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے بتا یا کہ ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ بچی اور شمالی وزیرستان ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک)ایک سروے رپورٹ کے مطابق سمندر میں موجود پلاسٹک کے کچرے کے سبب آکسیجن بنانے والے بیکٹیریا کی نشوونما متاثرہورہی ہے جو فضا میں 10 فی صدآکسیجن بنانے میں اہم کردار اداکرتے ہیں ۔سائنس دانوں کا خیال ہے کہ یہ بیکٹیریا پلاسٹک میں پائے جانے ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) میں ادویات، آلات اور سرجیکل آلات کی شدید کمی پر ہسپتال کے ڈاکٹروں نے ادویات سمیت بنیادی ضروریات کی قلت پر انتظامیہ کو تین تین بار خط لکھ ڈالے تاہم ہسپتال انتظامیہ سب ... تفصیل