شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال اڈیالہ جیل سے رہا
جعلی اکاؤنٹس کیس: عبدالغنی مجید کی تمام ریفرنسز میں ضمانت منظور
کورونا وائرس: اندرون ملک سے ایران جانیوالے زائرین کا بلوچستان میں داخلہ بند
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق کر دی
پاکستان کا افغان مفاہمتی عمل کے لیے قومی ڈائیلاگ کروانے کا فیصلہ
اثاثہ جات کیس: نیب کا رانا ثناءاللہ کی اہلیہ، داماد اور بیٹی سے بھی تحقیقات کا فیصلہ
کرونا وائرس : پاک ایران سرحد کے بعد کوئٹہ تفتان ٹرین سروس بھی بند
بھارت : نئی دہلی میں مسلم کش فسادات میں جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی ؛ وزیراعلیٰ کی فوج طلب کرنے کی درخواست
نیب کا احسن اقبال، شاہد خاقان کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین جیل سے رہا
پنجاب کابینہ نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی
تازہ تر ین

شہید کو گرم پانی میں پینا صحت کےلئے انتہائی مفید

اسلام آباد (نیوزڈیسک) شہید کو گرم پانی میں پینا صحت کےلئے انتہائی مفید ہو تا ہے ۔شہد کی جراثیم کش خصوصیات پانی میں ملا کر جزو بدن بنانا مختلف ایسے امراض سے بچاسکتی ہیں جو انفیکشن کے نتیجے میں لاحق ہوتے ہیں۔شہد سے بچوں میں کھانسی کی شدت کو کم کیا جاسکتا ہے، اس کے لیے ایک سال سے زائد عمر کے بچے کو ڈھائی ملی لیٹر پانی میں کچھ مقدار میں شہد ملا کر دیں، تاہم ایک سال سے کم عمر بچے کو شہید دینے سے گریز کرنا چاہیے۔گرم پانی میں شہید ملا کر پینے سے نیند کا معیار بہتر بنایا جاسکتا ہے، خصوصاً کھانسی یا نظام تنفس کے شکار بچوں کی نیند میں یہ مددگار ثابت ہوتا ہے، اس کے علاوہ بے خوابی کے شکار افراد اگر سونے سے قبل شہد کو گرم پانی میں ملا کر پی لیں تو اس سے بھی جلد سونے میں مدد مل سکتی ہے۔یہ مشروب معدے کے بیکٹریا پر مثبت اثر مرتب کرتا ہے جس سے نظام ہاضمہ صحت مند اور متوازن ہوتا ہے۔اس کے علاوہشہد کا استعمال طویل المعیاد بنیادوں پر جسمانی وزن میں کمی لانے میں مدد دیتا ہے، گرم پانی میں اسے ملا کر پینے کی عادت موٹاپے سے بچا سکتی ہے۔

مزید خبر یں

جنیوا(نیوزڈیسک ) بدترین فضائی آلودگی والے 30 شہروں میں بھارت کے 21 شہرشامل ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہر سال فضائی آلودگی کے حوالے سے رپورٹ جاری کرنے والے سوئٹزرلینڈ و امریکی ادارے آئی کیو ایئر کی تازہ رپورٹ کے مطابق بدترین فضائی آلودگی والے دنیا ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق کر دی ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں 22 سالہ نوجوان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے دوسرے کیس کی بھی ... تفصیل

تہران /جنیوا /بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں کرونا وائرس سے مزید 71 افراد جان سے گئے، مرنے والوں کی تعداد 2663 ہو گئی، بارہ ہلاکتوں کے بعد ایران میں بھی خوف کے سائے برقرار ہیں، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کرونا عالمی وبا ... تفصیل