حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق یونیورسل ہیلتھ کوریچ کی رسائی کو عوام تک یقینی بنا نا ہے ،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت پولی کلینک کی اصلاحاتی کمیٹی کا بدھ کو ساتواں اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس میں وفاقی سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر اللہ بخش ملک ، پارلیمانی سیکرٹری برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر نوشین حامد، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک اور کمیٹی کے دیگر ممبران نے شرکت کی۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا اجلاس کا مقصد پولی کلینک ہسپتال میں اصلاحات کے ذریعے ہسپتال کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے عوام کو وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق یونیورسل ہیلتھ کوریج کی رسائی کو عوام تک یقینی بنانا ہے اور اس سلسلے میں صحت کے شعبے میں صلاحات کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے اور اسلام آباد شہر کو ماڈل ہیلتھ سٹی بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ صحت کے شعبے میں ہونے والی تبدیلیوں کے ثمرات عوام تک پہنچیں۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل