ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
یف اے ٹی ایف 13 نکات پر عمل درآمد کیلیے جون تک مہلت دینے پر رضامند
وزیراعظم نے خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری د یدی
چھ ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے نہ چلائی تو وزیراعظم، وزیر اعلی سندھ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، چیف جسٹس آف پاکستان
سپریم کورٹ ججز پر الزام: حکومت نے اٹارنی جنرل سے استعفیٰ لے لیا
تازہ تر ین

کراچی میں ایک ہی مقام سے ڈینگی سے متاثرہ 130 چینی افراد سامنے آگئے

dengue

کراچی(نیوز ڈیسک) ایک ہی مقام سے ڈینگی بخار سے متاثر ہونے والے 130 تمام افراد چینی باشندے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک ہی مقام سے ڈینگی سے متاثرہ 130 افراد سامنے آگئے اور ترجمان ڈینگی کنٹرول پروگرام سندھ کے مطابق ڈینگی بخار سے متاثر ہونے والے تمام افراد چینی باشندے ہیں۔ڈینگی کنٹرول پروگرام سندھ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی باشندے پاور پلانٹ پر کام کررہے تھے اور ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے، متاثرہ افراد کا علاج نجی اسپتال میں کیا جا رہا ہے اور تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے جب کہ بیشتر چینی باشندوں کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ترجمان ڈینگی پروگرام سندھ کا کہنا تھا کہ صوبے بھر میں رواں برس ڈینگی سے 1400 سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں، جن میں سے 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) تحقیق کے مطابق زیتون کو انسانی صحت اور جلد کی خوبصورتی کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ دنیا بھر میں تیار کی جانے والی بیوٹی پروڈکٹس میں زیتون کے تیل کا استعمال لازمی سمجھا جاتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق زیتون کے تیل سے تیار ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ 7 گھنٹے سونے والے نوجوان 9 گھنٹے سونے والوں کی نسبت بہتر تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔امریکی جریدے میں برمنگھم یو نیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیند ... تفصیل

نیویارک (نیوز ڈیسک) کمپیوٹر میں کٹ، کاپی، پیسٹ‘ جیسی اہم جدت لانے والے سائنسدان لیری ٹیسلر 74 سال کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔لیری ٹیسلر کمپیوٹنگ کی دنیا میں ایک آئیکون کے طور پر جانے جاتے تھے۔ انھوں نے 1960 کی دہائی میں جب کمپیوٹرز ... تفصیل