شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال اڈیالہ جیل سے رہا
جعلی اکاؤنٹس کیس: عبدالغنی مجید کی تمام ریفرنسز میں ضمانت منظور
کورونا وائرس: اندرون ملک سے ایران جانیوالے زائرین کا بلوچستان میں داخلہ بند
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق کر دی
پاکستان کا افغان مفاہمتی عمل کے لیے قومی ڈائیلاگ کروانے کا فیصلہ
اثاثہ جات کیس: نیب کا رانا ثناءاللہ کی اہلیہ، داماد اور بیٹی سے بھی تحقیقات کا فیصلہ
کرونا وائرس : پاک ایران سرحد کے بعد کوئٹہ تفتان ٹرین سروس بھی بند
بھارت : نئی دہلی میں مسلم کش فسادات میں جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی ؛ وزیراعلیٰ کی فوج طلب کرنے کی درخواست
نیب کا احسن اقبال، شاہد خاقان کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین جیل سے رہا
پنجاب کابینہ نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی
تازہ تر ین

ایم ٹی آئی آرڈیننس سے ہسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی ، وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ (ایم ٹی آئی) آرڈیننس سے ہسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی اورتمام ہسپتال سرکاری ہسپتال ہی رہیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس ہسپتالوں کی اصلاحات کا حصہ ہے، میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس سے ہسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی، آرڈیننس کا مقصد سرکاری اسپتالوں کے نظام کوبہتربنانا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بہترانتظام والے ہسپتالوں سے مریضوں کوبہترسہولیات ملیں گی ، تمام ہسپتال سرکاری ہسپتال ہی رہیں گے۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوزڈیسک) چین نے رواں ماہ کے شروع میں نوول کورونا وائرس کووڈ 19 کے شکار افراد میں تجرباتی دوا ریمیڈیسیور کی آزمائش شروع کی تھی جس کے نتائج تو فی الحال سامنے نہیں آئے مگر اب امریکا نے بھی اس کے ٹرائل کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس ... تفصیل

جنیوا(نیوزڈیسک ) بدترین فضائی آلودگی والے 30 شہروں میں بھارت کے 21 شہرشامل ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہر سال فضائی آلودگی کے حوالے سے رپورٹ جاری کرنے والے سوئٹزرلینڈ و امریکی ادارے آئی کیو ایئر کی تازہ رپورٹ کے مطابق بدترین فضائی آلودگی والے دنیا ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق کر دی ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں 22 سالہ نوجوان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے دوسرے کیس کی بھی ... تفصیل