حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

عالمی ادارہ صحت نے زلزلہ متاثرین کےلئے ادویات اور سرجیکل کا سامان ڈاکٹر ظفرمرزا کے حوالے کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے میرپور آزاد کشمیر کے متاثرین زلزلہ کےلئے ادویات اور سرجیکل کا سامان ڈاکٹر ظفرمرزا کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی عالمی ادارہ صحت نے ادویات اور سرجیکل کا سامان معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی درخواست بھی بھیجا ۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے فوری طور پر ادویات میرپور ازاد کشمیر بھیجنے کی ہدایت کر دی،وزارت صحت اور عالمی ادارہ صحت کی مشترکہ ٹیم نے میر پور جا کر نقصان کا اندازہ لگایا تھا۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ ہم نے 30 لاکھ سے زائد کی ادویات اور سرجیکل کا روانہ کر رہا ہوں ،مشکل اور دکھ کی گھڑی میر پور آزاد کشمیر کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ وزارت صحت کے ادارے مکمل دکھی بھائیوں کی خدمت کیلئے تیار ہیں ۔ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاکہ وزارت صحت کی جانب سے  3 میڈیکل ٹیمیں میر پور میں کام کر رہی ہے ۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل