سپریم کورٹ نے جیل جانے والے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیدیا
سندھ حکومت کا جمعہ کو 12 سے 3 تک مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ
حکومت نے قومی ائیر لائنز کو جزوی طور پر فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت دیدی
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک جاری رکھنے کا فیصلہ
ایران میں پھنسے پاکستانی زائرین کو وطن واپس لانے کی درخواست مسترد
پاکستان میں 2112 افراد کورونا وائرس سے متاثر، اموات 28 تک پہنچ گئیں،82صحت یاب
ایل پی جی کی قیمت میں 39روپے فی کلوگرام کمی،مارچ کیلئے 11.8کلو گرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 1067.39روپے مقرر
وفاقی کابینہ نے کورونا وبا کے باعث عوام کیلئے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دیدی
تازہ تر ین

شوگرکے مریضوں کی کونسلنگ اورشعورکی بیداری انتہائی اہم ہے‘صوبائی وزیر صحت

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے مقامی ہوٹل میں خاندان اورذیابیطس کے موضوع پرمنعقدہ سیمینارمیں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پروائس چانسلرکنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرخالدمسعودگوندل، پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسرڈاکٹرسردارالفرید ودیگرسینئیرڈاکٹرز اورحاضرین کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سیمینارکے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کاشوگرکے مریضوں کے حوالہ سے پانچویں نمبرپرآناانتہائی تشویش ناک ہے۔ پاکستان میں شوگرکی بیماری خوفناک حدتک بڑھتی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں شوگرکے مریضوں کی مناسب دیکھ بھال کی جارہی ہے۔ شوگرانسانی جسم کے ہرحصے کومتاثرکرتی ہے۔ شوگرکے مریضوں کی کونسلنگ اورشعورکی بیداری انتہائی اہم ہے۔ شوگر پرقابونہ پانے سے مریض کاکافی نقصان ہوتاہے۔ انتہائی اہم موضوع پرسیمینار منعقدکروانے پرانتظامیہ کومبارکباددیتی ہوں۔ یقین دلاتی ہوں کہ حکومت مریضوں کیلئے ہرقسم کی سہولت پیدا کررہی ہے۔ پروفیسرڈاکٹرسردارالفرید نے اپنے خطاب میں کہا کہ وزیرصحت کے سیمینار میں خصوصی شرکت پرمشکورہیں۔ سیمینارمیں مقررین نے وزیرصحت کو سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے آسانیاں پیداکرنے پرخراج تحسین پیش کیا۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستانی سائنسدانوں نے نئے نوول کورونا وائرس کے حوالے سے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے اس کا مکمل جینوم سیکونس تیار کرلیا ہے۔کراچی یونیورسٹی کے جمیل الرحمن سینٹر فار جینوم ریسرچ اور ڈائون یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس وائرس کے جینوم سیکونس کی تیاری اور ... تفصیل

نیویارک (نیوزڈیسک)نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے مریضوں میں اس کی علامات کلیئر ہونے کے بعد بھی وائرس 8 دن تک موجود رہ سکتا ہے اور ہوسکتا ہے کہ اس دوران وہ دیگر افراد کو اس سے متاثر کردیں۔یہ بات امریکا ... تفصیل

اسلام آباد /نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی سائنسدانوں نے کہاہے کہ مریض کے جانے کے بعد بھی کرونا کمرے میں دیر تک رہتا ہے۔برطانیہ میں سائنسدانوں کی جانب سے ایک تحقیق کی گئی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ یہ وائرس پلاسٹک، دھات، فضا اوردیگر سطحوں پر کتنی ... تفصیل