کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کورونا وائرس، دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا زائرین سے متعلق الزام پر خواجہ آصف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1408 تک جاپہنچی ،11 افراد جاں بحق
آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
پنجاب میں کورونا سے چوتھی اور ملک میں 10 ویں ہلاکت، مصدقہ کیسز کی تعداد 1327 ہوگئی
ملک بھر کے تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند، وفاقی وزارت تعلیم کا نوٹیفکیشن جاری
تازہ تر ین

پاکستان سوسائٹی آف نیورو سرجری کی 32ویں انٹرنیشنل کانفرنس ، مختلف ممالک سے ماہرین کی شرکت

 لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سوسائٹی آف نیورو سرجری کی 32ویں انٹرنیشنل کانفرنس میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک سے طبی ماہرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی جہاں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے ناک کے ذریعے دماغ کے پچھلے حصے سے انڈوسکوپی سے رسولیاں نکالنے کا عملی مظاہرہ کیا ۔برطانیہ سے پروفیسر شاز احمد اور پروفیسر امجد شاد ،پشاور سے پروفیسر ممتاز علی نے بھی دماغ سے رسولیاں نکالنے کے عمل میں حصہ لیا جبکہ300سے زائد طبی ماہرین نے شرکت کی جن میں امریکہ ،اٹلی ، ترکی ، مصر،چین ،سپین،فرانس ،افریقہ اور دیگر ممالک شامل تھے جبکہ پی آئی این ایس کے تینوں نیورو سرجری یونٹس سے 8تحقیقی مقالہ جات پیش کیے گئے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے ٹراما کانفرنس میں بھی لیکچر دیا اور بالخصوص حادثات کی شکل میں نیورو سرجری کی اہمیت اور نالج اپ ڈیٹ کرنے کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہوئی ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے معروف نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں دماغی امراض کے بارے میں تیزی سے ترقی ہو رہی ہے الحمد اللہ پاکستان اس شعبے میں کسی سے پیچھے نہیں،پہلی مرتبہ پی آئی این ایس میں مریض کو بیہوش کئے بغیر اُس کے دماغ سے رسولیاں نکالنے کے کامیاب آپریشن ہو چکے ہیں اور اپنی نوعیت آپ کی اس انڈوسکوپی میں یہ ادارہ بازی لے گیا ہے پنجاب ہی نہیں ملک بھر سے برین ٹیومر اور دیگر دماغی امراض کے مریض بڑی تعداد میں آتے ہیں۔

مزید خبر یں

نیویارک (نیوز ڈیسک)کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے پھیلاؤ کے پیشِ نظر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اسمارٹ فون صارفین کے لیے جلد معلوماتی ایپ متعارف کرائے گا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ سے ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین میں ہیپاٹائٹس سی کیخلاف استعمال کی جانے والی دوائی سے کورونا وائرس کے 11 مریض صحت یاب ہونیکا دعویٰ کیا گیا ہے ۔چینی فارماسیوٹیکل کمپنی کی ٹیم کے مطابق ہیپاٹائسس سی کے خلاف استعمال کی جانے والی دوائی کورونا وائرس کے مریضوں کوصحت ... تفصیل

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں وزارت صحت کی طرف سے حفظان صحت بالخصوص کرونا وباء سے بچائو کے لیے جاری آگاہی مہم کے دوران شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ صرف ناگزیر حالات میں دستانوں کا استعمال کریں۔ وزارت صحت نے ماہرین کے حوالے سے بتایا ... تفصیل