لاہور ہائیکورٹ: وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر توہین عدالت کی درخواست مسترد
اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر عمر اکمل معطل، پی ایس ایل سے باہر
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 ماہ میں 72 فیصد کم ہوگیا
حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانےوالی عدالت کی تشکیل کالعدم قراردینے کےخلاف درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ :ہم ٹی وی کے ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد
تازہ تر ین

خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، ملک بھر میں متاثرہ بچوں کی تعداد101تک پہنچ گئی

پشاور(نیوزدڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ صوابی کی تحصیل ٹوپی میں سولہ ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹرکے مطابق خیبرپختونخوا سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ صوابی کی تحصیل ٹوپی میں سولہ ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ضلع صوابی سے پہلا کیس ہے جس کے بعد صوبے میں متاثرہ بچوں کی تعداد 73 ہوگئی جبکہ ملک بھر میں101تک پہنچ گئی ہےں۔بچے کو پولیو سے بچاو کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے، پیر کے روز سے صوبہ بھر میں انسداد پولیو مہم شروع کی جائیگی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد /بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے 4 پاکستانی طلبہ صحتیاب ہوگئے ،بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی دو رکنی اسپیشل ٹاسک فورس ووہان پہنچ گئی،ٹاسک فورس ممبران کو پاکستان کی خصوصی درخواست پر ووہان جانے کی اجازت دے دی گئی ... تفصیل

جنیوا (نیوز ڈیسک)عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے چین سے پھوٹنے والے کورونا وائرس کی وجہ سے ہنگامی خریداری، تقاریب کی منسوخی کے علاوہ کروز شپ سے سفر پر تحفظات کو حد سے زیادہ عالمی ردعمل قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ... تفصیل

پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں پولیو کے 5 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں برس کے ابتدائی ڈیڑھ ماہ میں ملک کے مختلف حصوں میں سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعداد 17 ہوگئی۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے ... تفصیل