شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال اڈیالہ جیل سے رہا
جعلی اکاؤنٹس کیس: عبدالغنی مجید کی تمام ریفرنسز میں ضمانت منظور
کورونا وائرس: اندرون ملک سے ایران جانیوالے زائرین کا بلوچستان میں داخلہ بند
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق کر دی
پاکستان کا افغان مفاہمتی عمل کے لیے قومی ڈائیلاگ کروانے کا فیصلہ
اثاثہ جات کیس: نیب کا رانا ثناءاللہ کی اہلیہ، داماد اور بیٹی سے بھی تحقیقات کا فیصلہ
کرونا وائرس : پاک ایران سرحد کے بعد کوئٹہ تفتان ٹرین سروس بھی بند
بھارت : نئی دہلی میں مسلم کش فسادات میں جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی ؛ وزیراعلیٰ کی فوج طلب کرنے کی درخواست
نیب کا احسن اقبال، شاہد خاقان کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین جیل سے رہا
پنجاب کابینہ نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی
تازہ تر ین

ای سگریٹ سے دمہ، برونکائٹس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق

کراچی(نیوزڈیسک) تحقیق کے مطابق ای سگریٹ کے استعمال سے دمہ، برونکائٹس اور پھیپھڑوں کی مخلتف بیماریاں کا خطرہ بڑی حد تک بڑھ جاتا ہے۔امریکی جرنل پروینٹیو میڈیسن کے مطابق گزشتہ چند سالوں میں نوجوانوں کے اندر ای سگریٹس کے استعمال میں بڑی حد تک اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان میں سے کئی سانس و پھیپھڑوں کی بیماریوں میں بھی مبتلا ہوئے ہیں۔کیلیفورنیا یونیورسٹی کے پروفیسر و مصنف اسٹینٹن گلانٹز نے اس ضمن میں اپنی تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ای سیگریٹس استعمال کرنے والے افراد میں پھیپھڑوں کی بیماروں کا تناسب ایک تہائی تک بڑھ جاتا ہے گوکہ یہ لوگ تمباکو کا استعمال ترک بھی کر دیں۔واضح رہے تین ماہ قبل امریکہ نے سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔امریکی ڈاکٹرزکے مطابق زیادہ تر سانس کی بیماری میں مبتلا افراد نے مختلف پھلوں کے ذائقوں والے اجزا سے بھرے سگریٹ کا استعمال کیا تھا۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوزڈیسک) چین نے رواں ماہ کے شروع میں نوول کورونا وائرس کووڈ 19 کے شکار افراد میں تجرباتی دوا ریمیڈیسیور کی آزمائش شروع کی تھی جس کے نتائج تو فی الحال سامنے نہیں آئے مگر اب امریکا نے بھی اس کے ٹرائل کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس ... تفصیل

جنیوا(نیوزڈیسک ) بدترین فضائی آلودگی والے 30 شہروں میں بھارت کے 21 شہرشامل ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہر سال فضائی آلودگی کے حوالے سے رپورٹ جاری کرنے والے سوئٹزرلینڈ و امریکی ادارے آئی کیو ایئر کی تازہ رپورٹ کے مطابق بدترین فضائی آلودگی والے دنیا ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق کر دی ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں 22 سالہ نوجوان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے دوسرے کیس کی بھی ... تفصیل