وفاق اورسندھ حکومت کے مابین اختلافی امورکے حل میں اہم پیشرفت ،صوبے میں نئے آئی جی سندھ لگانے سمیت دیگر کئی اہم امورپراتفاق
سینٹ نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر گہری تشویش اور مذمت کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
حکومت نے صدر اور وزیراعظم کا کیمپ آفسز بنانے کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کیخلاف الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر
سینیٹ نے ”مدریت پدریت رخصت بل 2018“کی منظوری دیدی
کرونا وائرس سے بچاﺅ کےلئے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی خصوصی تربیت اور سیمینار منعقد کر نے کا فیصلہ
کامیاب جوان پروگرام کو سندھ کے مختلف اضلاع میں لے جانے کا فیصلہ
تازہ تر ین

ٹنڈوالہیار، مضرصحت چائے پینے سے 7 افردکی حالت غیر ہوگئی ،ہسپتال منتقل

ٹنڈوالہ یار(نیوزڈیسک) مضرصحت چائے پینے سے 7 افردکی حالت غیر ہوگئی تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کیا گیا تمام کو طبی امداد فراہم کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یونین کاﺅنسل داسوڑی کے گاﺅں میں وھیوں میں ناشتے کی چائے پینے سے 7 افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں طبی امداد کیلئے سول اسپتال ٹنڈو الہیار میں منتقل کیا گیا چائے پینے سے حالت غیر ہونیوالوں میں امتیاز درس، غلام رسول درس ،اور دو بچوں سمیت7افراد کی حالت غیر ہوگئی تھی اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ متاثرہ افراد نے مضر صحت کھانا کھایا ہے یا چائے پی ہے جسکی وجہ سے انکی حالت غیر ہوئی ہے۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان میں ملکی سطح پر شوگر سے بچا کا قومی پروگرام شروع کیا جائے تاکہ آنے والے چند سالوں میں لاکھوں لوگوں کو اموات اور مستقل معذوری سے بچایا جا سکے کیونکہ ملک میں ذیابطیس سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ کروڑ کے لگ ... تفصیل

ٹورنٹو/نیویارک /بیجنگ (نیوزڈیسک) چین کی حکومت نے کہا ہے کہ 25 جنوری تک 1975 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہوئی ہے اور اس وائرس سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی ہے۔دوسری طرف کورونا وائرس کو عالمی وباءقرار دیتے ہوئے ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) سندھ اور خیبرپختونخوا ہ میں گزشتہ اور رواں برس کے پولیو کے دو ،دو کیسز سامنے آنے کے بعد 2019 کے کیسز کی تعداد 139 جبکہ 2020 کے پولیو کیسز کی تعداد 4 تک پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ میں ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے عہدیدار کے ... تفصیل