اسلام آباداحتساب عدالت نے فریال تالپور کی بینک اکائونٹس غیر منجمد کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی
وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر افغان مہاجرین کیلئے ریلیف پیکج لانے کا فیصلہ کرلیا
ایل پی جی کی قیمت میں 39روپے فی کلوگرام کمی،مارچ کیلئے 11.8کلو گرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 1067.39روپے مقرر
نواز شریف کی صحت کو کورونا سے شدید خطرہ، آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت
وفاقی کابینہ نے کورونا وبا کے باعث عوام کیلئے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دیدی
چیئرمین ، پرنٹر اور پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمن انتقال کر گئے
کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1865ہوگئی ،25افراد جاں بحق …58صحت یاب ہوگئے
تازہ تر ین

شکار پور ،ریبیزکا مریض جناح ہسپتال میں داخل

کراچی(نیوزڈیسک) سال نو کے آغاز پر شکارپور کا 20 سالہ شاہد اقبال کو کتے کے کاٹنے کے باعث جناح اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔سربراہ جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق شاہد کو 3 ماہ قبل آوارہ کتوں نے نشانہ بنایا تھا۔شاہد کو شکار پور میں بروقت اینٹی ریبیز کی ویکسین نہیں ملی اور اسے تاخیر سے جناح اسپتال کراچی لایا گیا ہے۔جناح اسپتال میں داخل شاہد میں ریبیز یعنی ہائیڈرو فوبیاکی علامات ظاہر ہونے لگی ہیں، اسپتال کے ڈاکٹر اور عملہ مریض کی جان بچانے کے لیے کوشاں ہیں۔واضح رہے کہ چند ماہ سے کراچی سمیت سندھ بھر میں آوارہ اور پاگل کتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ ہی کتوں کے کاٹنے کے واقعات بھی بڑھے ہیں۔اس دوران کتوں کے کاٹنے سے متعدد افراد بروقت اینٹی ریبیز ویکسین نہ ملنے کے باعث موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔صوبے بھر میں گزشتہ سال کتے کے کاٹے سے 23 افراد اپنی جان سے ہاتھوں دھو بیٹھے ہیں۔

مزید خبر یں

نیویارک (نیوزڈیسک)کورونا وائرس سے 31 مارچ کی دوپہر تک دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہزار کے قریب جا پہنچی تھی تاہم ایک حالیہ تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وبا سے ہلاکتیں ماضی میں کیے گئے اندازوں سے کہیں کم ہو رہی ہیں۔بیماریوں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے ملک کے طول و عرض میں کورونا کے بارے میں تمام ضروری معلومات حاصل کرنے کے لئے وٹس ایپ پر حکومت پاکستان کورونا ہیلپ لائن قائم کر دی ہے۔ وزارت کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاالرحمن نے کہاکہ عالمی وبا کورونا وائرس پر پاکستان میں ہونے والی تحقیق میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر عطاالرحمن نے کہاکہ پاکستان میں کی جاننے والی کورونا وائرس پر تحقیق میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پاکستان میں کورونا ... تفصیل