حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

چین میں نمونیے کی وبا کے درپردہ ایک نئے وائرس کا انکشاف

بیجنگ(نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ چین میں نمونیے کے پچاس سے زائد کیسز کے درپردہ سارس اور میرس سے تعلق رکھنے والا ایک نیا وائرس ہو سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارے نے ایک بیان میں کہاکہ اس سلسلے میں تفصیلی تفتیش کی ضرورت ہے، تاہم امکان ہے کہ اس تازہ وبا کے درپردہ کورانا وائرس ہو سکتا ہے۔ ماہرین کی جانب سے عبوری تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دسمبر میں وسطی چین میں نمونیے کے پچاس سے زائد واقعات کی وجہ کورونا وائرس کی ایک نئی قسم تھی۔ یہ بات اہم ہے کہ اب تک وسطیٰ چینی شہر ووہان میں دسمبر سے اب تک نمونیے کے 59 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل