ایران سے کورونا وائرس پاکستان پہنچنے کا خدشہ، بلوچستان میں طبی ایمرجنسی نافذ
چین سمیت 33 ممالک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 78 ہزار سے تجاوز کر گئی
کورونا وائرس: پاکستان سے ایران جانے والے مسافروں کو تفتان بارڈر پر روک دیا گیا
چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کالاہور کو سر گرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ
پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کو کابینہ سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا
ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2019 میں پاکستان کو 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ قرض دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ،پرویز مشرف کےخلاف فیصلہ سنانےوالے جسٹس وقار سیٹھ کےخلاف ریفرنس دائر کرنے کےلئے درخواست دائر
سپریم کورٹ،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ،بینچ 25 فروری کو سماعت کرے گا
وفاقی حکومت نے بیرسٹر خالد جاوید کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صدر مملکت کاپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت اور اعلی ترین سول ایوارڈ کا اعلان
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

سندھ کے4 ، بلوچستان سے 2اور پنجاب کے 9مقامات پرپولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے15 شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، سندھ کے4 ، بلوچستان سے 2اور پنجاب کے 9مقامات سے پولیو وائرس ملا ہے۔محکمہ انسداد پولیو پروگرام سے جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے 15 شہروں سے پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔سندھ کے4 اور بلوچستان سے2مقامات سے پولیو وائرس ملا، رپورٹ کے مطابق13نمونوں میں ٹائپ ون اور 2میں ٹائپ ٹو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔پنجاب کے7مقامات پر سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ2مقامات سے پولیو کا ٹائپ ٹو پکڑا گیا۔حکام کے مطابق گٹر کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ان شہروں میں بچوں کی ایک بڑی تعداد میں قوت مدافعت مطلوبہ معیار سے کم ہے جو کسی بھی وجہ سے پولیو قطروں سے محروم رہ گئے ہیں۔

مزید خبر یں

تہران /بیجنگ (نیوزڈیسک) ایران میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ چین سے پھیلنے والے وائرس سے دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2200 سے تجاوز کرگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی وزارت صحت کے حکام نے بتایاکہ ... تفصیل

جنیوا(نیوز ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ چین سے واضح تعلق نہ رکھنے والے کیسز کی تعداد میں اضافے پر تشویش کے باعث مہلک کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاﺅ کو روکنے کے مواقع کم ہورہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) تحقیق کے مطابق زیتون کو انسانی صحت اور جلد کی خوبصورتی کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ دنیا بھر میں تیار کی جانے والی بیوٹی پروڈکٹس میں زیتون کے تیل کا استعمال لازمی سمجھا جاتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق زیتون کے تیل سے تیار ... تفصیل