کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کورونا وائرس، دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا زائرین سے متعلق الزام پر خواجہ آصف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1408 تک جاپہنچی ،11 افراد جاں بحق
آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
پنجاب میں کورونا سے چوتھی اور ملک میں 10 ویں ہلاکت، مصدقہ کیسز کی تعداد 1327 ہوگئی
ملک بھر کے تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند، وفاقی وزارت تعلیم کا نوٹیفکیشن جاری
تازہ تر ین

ڈینگی کنٹرول پرتحقیق‘ جی سی یوشعبہ ذوالوجی کو ایک لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت کے زیر اہتمام عالمی کا نفرنس میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور شعبہ ذوالوجی کی “ایڈیس ایجیپٹی مچھر”پر تحقیق کی پہلی پو زیشن ۔ایک لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ بھی جیت لیا ۔کیش ایوارڈوزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کانفرنس کی اختتامی تقریب میں پرنسپل محقق پروفیسر ڈاکٹر نصرت کو پیش کیا ۔اس موقع پر پروفیسر نصرت جہاں کا کہنا تھا کہ اس تحقیق کا مقصد مچھر کی انسانوں میں ڈینگی وائرس کی ترسیل کی قابلیت کو ختم کرنا ہے۔پروفیسر جہاں کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان سے ڈینگی کے مکمل خاتمے کا واحد طریقہ ہے جس پر وقت درکار ہوگا کیونکہ یہ ایک پیچیدہ عمل ہے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے اس بین الاقوامی کانفرنس میں پروفیسر جہاں اور ان کی ٹیم کو ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ 2006 میں ڈینگی سے 400سے زیادہ اموات ہو ئی ، 2019 میں پنجاب ، خیبر پختونخوا اور دیگر صوبوں سے ہونے والی 75 اموات سمیت 47000 ہزار سے زیادہ افراد میں وائر س کی تشخیض پر تشویشناک صورتحال کا عندیہ دیاہے۔ پروفیسر زیدی نے کہاکہ یونیورسٹی اس تحقیق کے لئے شعبہ زوالوجی کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔

مزید خبر یں

نیویارک (نیوز ڈیسک)کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے پھیلاؤ کے پیشِ نظر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اسمارٹ فون صارفین کے لیے جلد معلوماتی ایپ متعارف کرائے گا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ سے ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین میں ہیپاٹائٹس سی کیخلاف استعمال کی جانے والی دوائی سے کورونا وائرس کے 11 مریض صحت یاب ہونیکا دعویٰ کیا گیا ہے ۔چینی فارماسیوٹیکل کمپنی کی ٹیم کے مطابق ہیپاٹائسس سی کے خلاف استعمال کی جانے والی دوائی کورونا وائرس کے مریضوں کوصحت ... تفصیل

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں وزارت صحت کی طرف سے حفظان صحت بالخصوص کرونا وباء سے بچائو کے لیے جاری آگاہی مہم کے دوران شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ صرف ناگزیر حالات میں دستانوں کا استعمال کریں۔ وزارت صحت نے ماہرین کے حوالے سے بتایا ... تفصیل