کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کورونا وائرس، دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا زائرین سے متعلق الزام پر خواجہ آصف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1408 تک جاپہنچی ،11 افراد جاں بحق
آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
پنجاب میں کورونا سے چوتھی اور ملک میں 10 ویں ہلاکت، مصدقہ کیسز کی تعداد 1327 ہوگئی
ملک بھر کے تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند، وفاقی وزارت تعلیم کا نوٹیفکیشن جاری
تازہ تر ین

پنوعاقل ،مضر صحت لسی پینے کے باعث ایک ہی گھر کے 16 افراد کی حالت غیر ہوگئی

سکھر(نیوزڈیسک) پنوعاقل کے علاقے ٹھکراٹو میں مضر صحت لسی پینے کے باعث ایک ہی گھر کے 16 افراد کی حالت غیر ہوگئی، مقامی ذرائع کے مطابق حالت غیر ہونے والوں میں پانچ کم سن بچوّں سمیت 11 خواتین و مرد شامل ہیں، علاقہ ساحلی ہونے کے باعث ایمبولنس موقع پر نہیں پہنچ سکی ہے علاقے کے لوگوں کی جانب سے بے ہوش افراد کو ٹریکٹر ٹرالی کے ذریعے بیسک ہیلتھ سینٹر ہسپتال ٹھکراٹو منتقل کردیا گیا ہے، بیسک ہیلتھ یونٹ کے عملے کے مطابق مضر صحت لسی پینے والے خواتین ،مرد و بچوں کا علاج جاری ہے، واقعہ کی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کردی

مزید خبر یں

نیویارک (نیوز ڈیسک)کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے پھیلاؤ کے پیشِ نظر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اسمارٹ فون صارفین کے لیے جلد معلوماتی ایپ متعارف کرائے گا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ سے ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین میں ہیپاٹائٹس سی کیخلاف استعمال کی جانے والی دوائی سے کورونا وائرس کے 11 مریض صحت یاب ہونیکا دعویٰ کیا گیا ہے ۔چینی فارماسیوٹیکل کمپنی کی ٹیم کے مطابق ہیپاٹائسس سی کے خلاف استعمال کی جانے والی دوائی کورونا وائرس کے مریضوں کوصحت ... تفصیل

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں وزارت صحت کی طرف سے حفظان صحت بالخصوص کرونا وباء سے بچائو کے لیے جاری آگاہی مہم کے دوران شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ صرف ناگزیر حالات میں دستانوں کا استعمال کریں۔ وزارت صحت نے ماہرین کے حوالے سے بتایا ... تفصیل