خیبر پختونخوا اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کردی گئیں
افغانستان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق
زینب الرٹ بل کا ملک بھر میں نفاذ، سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق سے منظور
پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل ، خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈمیں6مارچ تک توسیع
الیکشن کمیشن نے 7 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی
وزیر قانون فروغ نسیم اور انور منصور کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا امکان
اسلام آباد ہائیکورٹ : سوشل میڈیا رولز 2020 فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
حکومت کا کے-الیکٹرک کی پیداواری گنجائش 1600 میگا واٹ تک بڑھانے میں مدد کا فیصلہ
کورونا وائرس کا خوف، پی آئی اے کی بیجنگ کیلئے پروازیں 15مارچ تک معطل
تازہ تر ین

گوگل کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات روکے، عالمی ادارہ صحت

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس اڈہینوم گبرائسس نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ سرچ انجن گوگل کے ساتھ مل کر کورونا وائرس سے متعلق افواہیں اور غلط معلومات روکنے پر کام کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں کہی۔ اس اجلاس میں چین میں کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے سوشل میڈیا کے کردار پر غور کیا گیا۔ گبرائسس کے مطابق ٹویٹر، فیس بک، ٹین سینٹ اور ٹک ٹوک نے اس وبا کے حوالے سے غلط اطلاعات کے پھیلاو¿ کو محدود کرنا شروع کر دیا ہے۔

مزید خبر یں

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین میں کورونا وائرس سے مزید 150 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 409 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایاکہ چین میں اب تک کورونا وائرس کے 77 ہزار 150 کیسز ... تفصیل

تہران (نیوزڈیسک) ایران میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی ۔ایرانی میڈیا کے مطابق محکمہ صحت ایران نے بتایا کہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 3 افراد جان کی ... تفصیل

پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا (کے پی کے) میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد رواں سال صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد 15 تک پہنچ گئی۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع میں پولیو کے مزید 5 نئے ... تفصیل