لاہور ہائیکورٹ : جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
تازہ تر ین

جرمنی میں 60 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

برلن(نیوزڈیسک)جرمن وزارت صحت کے ایک ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ جرمنی بھر میں اب تک 60 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ان میں وہ افراد بھی شامل ہیں، جو اب دوبارہ صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ جرمنی کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے شہر ہائنس برگ میں قریب ایک ہزار افراد قرنطینہ ہیں۔ اس صوبے میں کورونا وائرس کا شکار ایک جوڑا کارنیوال کے ایک جشن میں شریک ہوا تھا۔ واضح رہے کہ اب تک جرمنی کے کئی شہروں اور قصبوں میں متعدد افراد میں اس وائرس کی تشخیص کی جا چکی ہے۔

مزید خبر یں

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے وباء پر قابو پانے کے لیے صرف ماسک کا استعمال ہی کافی نہیں ہے۔ اس بیماری نے اب تک 70 ہزار افراد کی جان لے لی ہے۔ اس لیے یہ نہیں کہا جاسکتا کہ بیماری ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک)کورونا وائرس کی وبا پھیلنے اور جنوری میں پہلی موت کی خبر دینے کے بعد منگل سات اپریل کو پہلا موقع تھا جب چین میں وائرس کی وجہ سے ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن نے بتایاکہ ... تفصیل

نیویارک (نیوزڈیسک) ماہرین نے کہا ہے کہ پٹھوں کی تکلیف کورونا کے تشویشناک مریضوں کی علامات ہیں۔امریکا کی نیو یارک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہاکہ کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں میں پٹھوں میں تکلیف ہونا بھی ایک علامت ہے۔محققین کے مطابق کورونا وائرس کے مریضوں میں ... تفصیل