لاہور ہائیکورٹ : جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
تازہ تر ین

فرانس میں کرونا کے نئے 19 کیسز کی تشخیص، کل تعداد 57 ہوگئی

پیرس(نیوزڈیسک) فرانس میں کرونا وائرس کے مزید 19 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد فرانس میں کرونا کے کل متاثرین کی تعداد 57 تک جا پہنچی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزیر دفاع نے بتایا کہ پیرس کے شمال میں ایک فوجی اڈے پر کرونا وائرس کے مزید مریض سامنے آئے ہیں،انہوں نے بتایاکہ فرانس نے کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر اٹلی کی سرحد پر ہائی الرٹ کر دیا ہے،اس کے علاوہ فرانس کی نیشنل ریلوے کمپنی نے ز پیرس میلان ٹرین لائن پر کام کرنے والے ملازمین کو اٹلی کی طرف کام پر جانے سے روک دیا ہے،کرونا سے نمٹنے کی حکمت عملی پیش نظر فرانسیسی حکومت نے شمالی اٹلی میں لومبارڈی اور وینیٹو سے واپس آنے والے افراد کو 14 دن تک انکیوبیشن پیریڈکے تحت گھروں میں رہنے یا طبی مراکز میں رکھنے کی تجویز دی ۔ کرونا وائرس کے خطرات بڑھنے کے بعد اٹلی اور فرانس میں سیاحوں کی آمد ورفت بھی متاثر ہوگئی ہے۔

مزید خبر یں

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے وباء پر قابو پانے کے لیے صرف ماسک کا استعمال ہی کافی نہیں ہے۔ اس بیماری نے اب تک 70 ہزار افراد کی جان لے لی ہے۔ اس لیے یہ نہیں کہا جاسکتا کہ بیماری ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک)کورونا وائرس کی وبا پھیلنے اور جنوری میں پہلی موت کی خبر دینے کے بعد منگل سات اپریل کو پہلا موقع تھا جب چین میں وائرس کی وجہ سے ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن نے بتایاکہ ... تفصیل

نیویارک (نیوزڈیسک) ماہرین نے کہا ہے کہ پٹھوں کی تکلیف کورونا کے تشویشناک مریضوں کی علامات ہیں۔امریکا کی نیو یارک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہاکہ کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں میں پٹھوں میں تکلیف ہونا بھی ایک علامت ہے۔محققین کے مطابق کورونا وائرس کے مریضوں میں ... تفصیل