پاکستان میں کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق اور مجموعی کیسز کی تعداد 2708ہوگئی
نوازشریف اور مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس داخل دفتر کرنے کا حکم
پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیا
پاکستان کا افغان شہریوں کی واپسی کے لیے 6 اپریل سے پاک افغان بارڈر کھولنے کا اعلان
پاکستان میں کورونا سے 40 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 2709 ہوگئی
حکومت کا ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا فیصلہ
وزیراعظم کامعاشی نقصانات کو ریلیف پہنچانے کیلئے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان
کورونا سے پاکستان کا2500ارب کا نقصان، ایک کروڑ 85لاکھ لوگ بیروزگار ہوں گے
تازہ تر ین

اردن اور مراکش میں اٹلی پلٹ دوشہریوں میں کرونا وائرس کی تصدیق

رباط/عمان (نیوزڈیسک)چین سے پھیلنے والا کرونا وائرس افریقی عرب ملک مراکش اور مشرق وسطیٰ میں اردن تک پہنچ گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مراکش کی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں تصدیق کی کہ اٹلی سے آنے والے ایک مراکشی شہری کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ کرونا کے مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم اسے علاج کے لیے الگ تھلگ کردیا گیا ۔وزارت صحت کا کہنا تھا کہ کرونا کے متاثرہ مریض کو دارالبیضاءشہر میں مالائی یوسف اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے۔قبل ازیں مراکشی وزیر صحت خالد آیت الطالب نے کرونا کے ملک میں داخلے کی روک تھام کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ادھر کرونا سے جڑی ایک دوسری خبر میں بتایا گیا کہ اردن میں بھی کرونا وائرس سے ایک شخص کے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث نوجوانوں کے شدید بیمار ہونے یا ان کی موت واقع ہونے کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کو ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس کے حوالے سے حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر متعلقہ افراد ماسک اور گاؤن سمیت دیگر حفاظتی اشیا کو استعمال کررہے ہیں،سیاسی وابستگی ... تفصیل

ریاض (نیوزڈیسک )سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان محمد العبدال العالی نے بتایاہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کے مزید 154 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد مملکت میں کرونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 2039 ہوگئی ہے۔ 1663 افراد کا معائنہ جاری ہے جن کی ... تفصیل