حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

عام فنائل کرونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے کافی ہے،نئی تحقیق

بیجنگ (نیوزڈیسک) ماہرین کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گھروں میں استعمال ہونے والا عام فنائل کرونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے کافی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن کے رسالے میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں کہاگیاکہ ماہر وبائی امراض ماریہ وان کرک ہوو نے حال ہی میں چین کا دورہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صورتحال کی شدت میں حقیقی کمی آچکی ہے اور چینی ماہرین وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے اپنے تجربات دنیا کو بتانے کے لیے تیار ہیں۔ امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن کے رسالے میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق دن میں 2 بار عام فنائل سے کی جانے والی صفائی کرونا وائرس کو مارنے کے لیے کافی ہے۔ماہرین کے مطابق فنائل سے فرش کے علاوہ مریض کے زیر استعمال واش بیسن اور بیت الخلا کی صفائی سے کرونا وائرس پر قابو پایا جا سکتاہے۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل