حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 11 ہو گئیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی آگئی ہے جبکہ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد11ہو گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں اب تک 10ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور ایک شخص کیلیفورنیا میں ہلاک ہوا ہے جبکہ 13 ریاستوں میں کل 149افراد وائرس میں مبتلا ہیں۔امریکا کے کچھ علاقوں میں اسکول بند کر دیئے گئے ہیں، جبکہ بعض شہریوں کی جانب سے لیبارٹریز میں ٹیسٹ نہ کیے جانے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔کورونا سے دنیا بھر میں اب تک 3 ہزار 252 مریض جان سے جا چکے ہیں جبکہ کورونا سے متاثر افراد کی تعداد تقریبا 95 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اور 51 ہزار 433 صحت یاب بھی ہو چکے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز میں سے 3 اعشاریہ 4 فیصد کی اموات ہوئی ہیں جو موسمیاتی فلو سے ہونے والی شرح اموات سے تو زیادہ ہے لیکن کورونا وائرس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل