حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کراچی میں ایک اور مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق، ملک بھر میں تعداد 7 ہوگئی

کراچی (نیوزڈیسک) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس سے متعلق ٹاسک فورس اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس ظاہرہواہے،مریض کا تعلق کراچی سے ہے، محکمہ صحت نے 107سیمپلز ٹیسٹ کیے ہیں جس میں سے 4مثبت آئے تھے ایک صحت یاب ہوکرگھرچلاگیا ہے۔اجلاس میں تمام متعلقہ وزرا اور افسران شریک ہوئے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کا ایک اور کیس ظاہرہونے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے ہدایت کی کہ مثبت ٹیسٹ رپورٹ کے حامل مریض کے تمام قریبی اور رابطے میں رہنے والوں کو بھی چیک کیا جائے۔وزیراعلی سندھ نے سکھر میں جاری انتظامات کا دوبارہ جائزہ لیا اورویڈیو لنک کے ذریعے کمشنر سکھرکو ضروری ہدایات دیں۔علاوہ ازیں اجلاس کوبتایا گیا کہ گذشتہ روز جو 4 ٹیسٹ کیے گئے ان میں ایک ٹیسٹ رزلٹ مثبت آیا ہے محکمہ صحت نے 107 سیمپلز ٹیسٹ کیے ہیں جس میں 4 مثبت آئے ہیں،ایک متاثرہ شخص صحتیاب ہوکر گھر چلا گیا ہے،جو ٹیسٹ رزلٹ مثبت آیا ہے اس شخص کا تعلق کراچی سے ہے۔ اجلاس کوبتایا گیا کہ جو افرادتفتان میں سے سندھ کے لیے روانہ ہونے تھے ان کا پروگرام منسوخ ہوگیاہے اب ان کی روانگی پیرکو شام پانچ بجے ہوگی۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل