لاہور ہائیکورٹ : جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
تازہ تر ین

پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے سے وزارت صحت و ریگولیشن کی جانب سے رپورٹ تیار کرلی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے سے وزارت صحت و ریگولیشن کی جانب سے رپورٹ تیار کرلی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ تین افراد مکمل صحتیاب ہوگئے ،صحتیاب ہونے والے تینوں افراد کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا، رپورٹ کے مطابق ملک میں ابتک کل 28 کیسز رپورٹ ہوئے۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر سے کورونا وائرس کے شبے میں کل 609 تشخیصی نمونے حاصل کیے گئے،کورونا سے متاثرہ سب سے زیادہ کیسز سندھ میں رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق سندھ میں 13،بلوچستان میں 6 ،اسلام آباد میں 3 کیسز رپورٹ ہوئے، گلگت بلتستان میں کورونا کے کل 3 کیسز رپورٹ ہوئے۔وزارت صحت کے مطابق کرونا کے علاج سے مکمل صحتیاب ہونے والے تینوں افراد کا تعلق سندھ سے ہے، کورونا وائرس سے متاثرہ تمام مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ کسی بھی مریض کی موت واقعہ نہیں ہوئی،گزشتہ 34 گھنٹے کے دوران ابتک 78 نمونے کرونا کہ تشخیص کے لیے بھجوائے گئے۔

مزید خبر یں

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے وباء پر قابو پانے کے لیے صرف ماسک کا استعمال ہی کافی نہیں ہے۔ اس بیماری نے اب تک 70 ہزار افراد کی جان لے لی ہے۔ اس لیے یہ نہیں کہا جاسکتا کہ بیماری ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک)کورونا وائرس کی وبا پھیلنے اور جنوری میں پہلی موت کی خبر دینے کے بعد منگل سات اپریل کو پہلا موقع تھا جب چین میں وائرس کی وجہ سے ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن نے بتایاکہ ... تفصیل

نیویارک (نیوزڈیسک) ماہرین نے کہا ہے کہ پٹھوں کی تکلیف کورونا کے تشویشناک مریضوں کی علامات ہیں۔امریکا کی نیو یارک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہاکہ کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں میں پٹھوں میں تکلیف ہونا بھی ایک علامت ہے۔محققین کے مطابق کورونا وائرس کے مریضوں میں ... تفصیل