حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ملک بھر میں 8 لیباٹریاں مفت کورونا ٹیسٹ کر رہی ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں چند نجی لیب پرٹیسٹ کیے جارہے ہیں پروہ ناقص ہیں، ملک بھرمیں صرف آٹھ لیباٹریوں میں مفت کورونا وائرس کی تشخیص کے ٹیسٹ کر رہی ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں 8 لیباٹریوں کو سرکاری سطح پر مفت کورونا کٹس فراہم کی گئی ہیں اور وہاں ٹیسٹ کی کوئی فیس نہیں لی جارہی۔انہوں نے کہاکہ کورونا ٹیسٹ کی صلاحیت صرف حکومت کی تشکیل شدہ لیباٹری مخصوص صلاحیت کے سبب کرسکتی ہیں۔ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان ان چند ممالک میں سے ہے کہ جو کورونا کی ٹیسٹنگ کٹ خود تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں چند نجی لیب پرٹیسٹ کیے جارہے ہیں پروہ ناقص ہیں، نجی لیباٹریاں شہریوں کو کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کا کہہ کر گمراہ کر رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں 35ہسپتالوں کو کرونا کے متاثرہ مریض رکھنے کے لیے مختص کیا گیا ۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل